مجھے جو بھی فالو کرے اس بات کو سوچ سمجھ کر فالو کرنا کے اَن فالو کرنے پر آپ کو بھی اَن فالو ہی کیا جائے گا شوق سے فالو کریں لیکن فالو بیک کے بعد اَن فالو کرنے پر ملے گا اَن فالو ہی شکریہ
#SahilmyLifeline#ادب_کا_سفر
ڈی ایم کرنے والے کو میں ڈائریکٹ بلاک لسٹ میں ڈالتی ہوں اس لیے براہ مہربانی ڈی ایم نہ کیا جائے یہاں سے کوئی ریسپانس نہیں آئے گا یہاں تک کہ سلام کا جواب بھی نہیں اور سلام کے بعد کے دوسرے ٹیکسٹ پہ بلاک کر دیا جائے گا شکریہ
#نمود_عشق#MahamAarsam#ادب_کا_سفر
ہم حسین ترین ، امیر ترین ، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہو کر بھی اک دن مر جائیں گے ۔ اللہ پاک ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما۔🙏
#نصاب_عشق#ادب_کا_سفر
دُکھ مرنے کا نہیں ہوتا وہ تو اک دن سب نے مرنا ہے
دُکھ ہوتا ہے بچھڑنے کا انسان کو موت نہیں رلاتی وہ پیار رلاتا ہے جو مرنے والے کے ساتھ ہوتا ہے
#نصاب_عشق#ادب_کا_سفر
شِفاء اور شَفاء میں کیا فرق ہے؟
شِفاء کا مطلب ہے صحت و تندرستی
شَفاء کا مطلب ہے موت ، گڑھا ، کنارہ
لوگ اکثر کہتے ہیں خدا آپکو شَفاء دے یہ دعا نہیں بددعا ہے
حوالہ:👈 یہ قرآن جو ہم نازل فرما رہے ہیں مومنوں کے لیے سراسر شِفاء اور رحمت ہے (بنی اسرائیل ۸۲)
👇
اے مالک ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں ہمیں معاف فرما ہماری دعائیں قبول فرما ہماری پریشانیاں ، دُکھ ، تکالیف اور ہر بیماری کو دور فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہمارے لیے بہتری فرما آمین
#نصاب_عشق#ادب_کا_سفر