💚IK❤️After retirement now it is my duty to answer the patwaris in their own dirty language SO DONT MIND. My words are my personal opinion. RT≠ ENDORSEMENT
بیان حلفی
میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میں کسی سیاسی جماعت کا ورکر وغیرہ نہیں اور میرے ایکس اکاؤنٹ @My_PM_IK سے کی جانے والی تمام تر تنقیدی و سیاسی پوسٹس میری ذاتی رائے ہوتی ہیں اس کا کسی سیاسی جماعت سیاسی ورکر سے کوئی لینا دینا نہیں، پاکستان کے عسکری اداروں اور افسران کے سیاست میں ٹانگ اڑانے پر تنقید کرنا میرا اپنا ذاتی ایک عمل تھا ہے اور رہے گا
ایسا لگتا ہے کہ ایک سال پہلے میں صرف اپنے والد کو نہیں، اپنا سہارا، اپنا سکون اور اپنی ہمت بھی قبر میں دفن کر آیا تھا۔
اللہ تعالیٰ میرے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
اے زما ہم درده، زما رازدارہ، زما د ہر درد دوا زما پلارہ ستا ډېر یاد رازي
سولہ آنے درست بات۔ ورنہ جاوید ہاشمی کے گھر پولیس جا سکتی ہے ۔ نورین نیازی کو رات 12 بجے پیش ہونے کا نوٹس جا سکتا ہے تو مولانا کو کوئی کیوں نہیں چھیڑ رہا۔
ایک اور بھی کردار ہے جس پر نظر رکھیں۔ علی احمد کرد۔ وکلاء موومنٹ کا ڈرامہ ۔ وہ بھی سب کچھ کہتا ہے مگر اسے کوئی کچھ نہیں کہتا
بازی پلٹنے کیلئے ارجنٹینا کے پاس آخری آپشن اب بھی موجود ہے۔
ارجنٹینا اگر پاکستان الیکشن کمیشن یا سپریم کورٹ میں فائنل کے نتائج چیلنج کر دے تو ارجنٹینا جیت سکتا ہے۔
#ArgentinaVsEspaña
لوگوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جاتا ہے، گھروں میں مداخلت ہوتی ہے، بوڑھے والدین، بہنوں اور بیٹیوں کو ہراساں کیا جاتا ہے، مگر ان معاملات کو اتنی سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ دوسری طرف اگر فوج پر تنقید کی جائے تو اسے فوراً ملکی سالمیت کا مسئلہ بنا دیا جاتا ہے۔ فوج ایک ریاستی ادارہ ہے، اور اگر وہ سیاست میں کردار ادا کرے گی تو پھر دیگر سیاسی اداروں کی طرح اس پر تنقید بھی کی جا سکتی ہے۔
جب آپ کسی بزرگ خاتون کو ان کے بالوں سے پکر کر گرائیں گے اور پھر سڑک پر گھسیٹں گے تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ وہ آپ کے قصیدے پڑھیں گی؟ ان کے بیٹے کو ملیٹیری قید میں ڈالا، بھائی کو تنہائی میں رکھا ہےبغیر کوئی جائز کیس کے، ان کی ایک آنکھ کی بینائی لے لی، عوام کا مینڈیٹ چرایا، اور جو لوگ احتجاج کرنے نکلے، ان کو گولی مار کر شہید کیا ۔۔ یہ ہیں وہ ریڈ لائنز جو آپ روز کراس کرتے ہیں۔ اس وقت پوری قوم کو آپ کی نیت پر شک ہے کیونکہ آپ نے حق مانگنے کہ سارے دروازے بند کیے ہوئے ہیں-
اور جب اتنا ظلم کریں گے تو کبھی غلطی سے آپ کو کامیابی مل بھی گئی تو قوم آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی کیونکہ آپ قوم کے ساتھ نہیں کھڑے-
ضد اور انا میں ظلم کرنے کے کچھ نقصانات ہوتے ہیں۔ قوم پیچھے نہیں کھڑی ہوتی۔ ان کو سڑکوں پر آنے سے روک سکتے ہیں آپ گولی سے ڈرا کر، مگر دلوں سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے نہ ہی اپنے لیے کوئی اچھے جزبات پیدا کر سکتے ہیں۔
اللہ توبہ کا موقعہ دیتا ہے، اس وقت اللہ سے اور عوام سے معافی مانگنے کا وقت ہے تمام ظالموں کا۔ نفرتیں اور بڑھانے سے (اور ہر صوبے میں بڑھانے سے) پاکستان کا بہت نقصان ہوگا۔ یہ ملک اور اس کی عوام ہیں تو سب کچھ ہے، جب عوام بے دل ہوجائے اور ملک سے باہر جانے کے موقعے ڈھونڈ رہی ہو تو وہ ملک نہیں، محض ایک پلاٹ ہے اور جس پلاٹ میں لوگ نہیں رہنا چاہتے، اس کی قدر نیچے جاتی رہتی ہے، یہ بات آپ شاید ہم سے بھی بہتر سمجھتے ہیں۔
پاکستان کو نقصان پہنچانا بند کریں اور عدالتیں آزاد کریں۔ انصاف ہوگا ملک میں تو برکت آئے گی۔ اس کے علاوہ کوئی حل ہوتا تو چار سالوں میں مل چکا ہوتا۔
علیمہ خان کی سربراہی میں سٹریٹ موومنٹ جاری!
شکریہ سوات!
آج اگر آپ لوگ اپنی آزادی کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو آپ بھی اور آپ کی آنے والی نسلیں بھی ان کی غلامی کریں گی۔
#FreeIK804#StreetMovementForKhan