اس سال بھی ہماری ایکسپورٹس کم ہوئی ہیں۔ ایکسپورٹس کم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارا ایک بارڈر بند ہوا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے مریم نواز کی شادی پر کسی کو دعوت نہیں تھی، کابینہ اجلاس میں کہا تھا کہ میری بیٹی کی فلاں تاریخ کو شادی ہونیوالی ہے، آپ ان کی بہتری کے لیے دعا کریں لیکن میں کسی کو دعوت نہیں دوں گا"۔ نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری سعید مہدی کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مارشل لا تو دس،گیارہ سال تک کیلئے آتے رہے، منتخب حکومتیں تو پانچ سال بھی پورا نہیں کر پاتیں۔ زوال کی بات پر ناراضی کیوں؟ کیا پانچ بجٹ دینے کے بعد عروج ملنا ہے یا آپ کا زوال شروع ہونا ہے؟ سہیل وڑائچ
@suhailswarraich
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
فرح گوگی تو بیچاری بدنام ہوگئی۔ مریم اورنگزیب 100 فرح گوگیوں پر بھاری ہیں۔ 500-500 صفحات کے دو سکینڈلز تو میرے پاس دو تین مہینوں سے پڑے ہیں۔ اتنے تو پنجاب میں شہر نہیں ہیں جتنی بسیں لے لی ہیں اور لی جارہی ہیں۔ پچھلے دنوں سابق وفاقی وزیر جو آجکل مریم نواز کیساتھ کام کررہے ہیں ملے، کہتے مریم اورنگزیب والدہ کو بھی لاہور لے گئی ہیں تاکہ مالی معاملات میں مزید تیزی آسکے۔ شاہد میتلا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ShahidMaitla
من لم يعاصر زمن زايد، يكفيه أن ينظر لمحمد، فقد كان زايد يجوب العالم شرقا وغربا، شمالا وجنوبا، ويرهق نفسه وجسده وعقله، ولا ينام الليل وكل ذلك كان لأجل وطنه وشعبه، وهذا مايفعله محمد اليوم. ومابين 1975 و2026 سنين طويلة لكنها لا تغير نهج آل نهيان. 🇦🇪
اور اگر یہ گورے آسٹریلین ہوتے تو پھر دیکھنا تھا ان کا تماشا..! مریم نواز نے CTD والوں کو گرفتار کر کے خود آسٹریلیا پہنچ جانا تھا۔۔ معید پیرزادہ
#pakistan@MoeedNj
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
محسن نقوی کی بات سچ اور انصارعباسی کی بات بالکل جھوٹ ہے۔ انصار عباسی اور ن لیگی صحافیوں کی فیلڈ مارشل سے محبت شریف خاندان کے اقتدار سے مشروط ہے۔ جس دن شریف خاندان اقتدار سے بیدخل ہوا، انصار عباسی اور ن لیگی صحافیوں کی فیلڈ مارشل کے خلاف ہرزہ سرائی دیکھ کر پاک فوج دنگ رہ جائے گی۔اکرم راعی
@AkramRaee
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بابا جی کہتے ہیں، ضمیر کا بوجھ واقعی ہلکا کرنا ہو تو ریحانہ ڈار کی سیٹ واپس کر کے عوام سے معافی مانگ لیں۔ رنگ بازی نہ کریں۔ احمد وڑائچ
#pakistan@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جماعت اسلامی عوام کے جذبات اور مسائل کو چھپانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی فائر وال ہے یہ پالے گئے ہیں تاکہ عوام کی صحیح بات پبلک میں سامنے نہ آئے جب تک ان فائر وال مولویوں کو بند نہیں کیا جائے گا اس ملک میں انقلاب نہیں آئے گا کوئی بھی ایسا مسئلہ جس میں عوام کو باہر آنا چاہیے اس میں جماعت اسلامی سو بندہ لے کر باہر آ جاتی ہے اور وہ مسئلہ dilute ہو جاتا ہے ! شبر زیدی ۔۔
2020 میں عمران خان سے میں نے اپنے حلقہ کے لیے 1 ارب کی گیس لی لیکن انہیں مکمل نہیں کیا جا رہا 300 بجلی کی سکیمیں لیں تاریں پڑ چکی ہیں کھمبے لگ چکے ہیں ٹرانسفارمر نہیں دے رہے ، باقی موجودہ بجٹ کو ہم سب مسترد کرتے ہیں ۔
ثناء اللہ مستی خیل
When nations build on trust, the world benefits 🇦🇪🇮🇳
The highly fruitful meeting between His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of UAE and Narendra Modi, Prime Minister of India at G7 France is a powerful reminder of what true partnership looks like.
Discussions across strategic sectors, economic collaboration, and the renewed commitment to the Indian expatriate community in the UAE reflect a relationship rooted in mutual respect and shared vision.
With 3.5M+ Indians calling the UAE home, this bond goes beyond government-to-government. It’s people-to-people. It’s culture, trade, and trust woven together.
The UAE-India Comprehensive Strategic Partnership continues to set the standard for 21st-century diplomacy.
#UAEIndia #MBZ #NarendraModi #Diplomacy #ComprehensiveStrategicPartnership #G7France #Leadership
"کیا پانچ بجٹ دینےکے بعد عروج ملناہےیاآپ کا زوال شروع ہونا ہے؟کیا اکبر اعظم، اشوک اعظم یا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی طرح موجودہ حکومت نے نصف صدی تک حکومت کرنی ہے؟ یہ حکومت اوراس کے وزراء بہت تنک مزاج ہیں۔ذرا سے اعتراض یا گھرجانے کے سوال پر ناراض ہوجاتے ہیں جیسے انہوں نے کبھی گھر جانا ہی نہیں "۔سہیل وڑائچ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Bridging nations through leadership. 🇦🇪🇵🇰
It was an honor meeting Muhammad Khalid Khurshid Khan, Former Chief Minister of Gilgit-Baltistan 2020-2023 and President PTI Gilgit-Baltistan.
True diplomacy happens when leaders come together to listen, understand, and build. The UAE remains committed to partnerships that deliver peace, growth, and prosperity.
#UAE #Pakistan #Diplomacy #Leadership #GilgitBaltistan #BridgingNations
بلاول کوشک پڑ گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں 10 سیٹیں لے جانے کے بعد بھی شاید پیپلزپارٹی کو موقع نہیں ملے گا۔ وہ بہت غصے میں ہیں اور اس دفعہ کچھ کردینگے۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ بلاول کیا کردینگے؟ عامر متین، بچپن میں ایک لطیفہ سنا کرتے تھے کہ ایک بندہ دوسرے کو چپیڑ لگا دیتا ہے تو چپیڑ کھانیوالا کہتا ہے "اب کے مارو"۔ تو دو چپیڑیں اور پڑ جائیں گی اور وہ کہیں گے "اب کے مارو"، اسد عمر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Asad_Umar@AmirMateen2
تو پھر آپ کو عمران خان کی حکومت گرانے کی جلدی کیوں تھی۔ ان کو بھی وقت پورا کر لینے دیتے ۔ تب تو یہ بیانیہ تھا کہ ہم آ کر چیزیں ٹھیک کر لیں گے۔ جعلی مینڈیٹ اور اسٹیبلشمنٹ کی لامتناہی اسپورٹ کے باوجود زیرو کارکردگی بلکہ منفی کارکردگی۔
جنید اکبر نے ن لیگیوں کو شدید امتحان میں مبتلا کر دیا
میں 2013 ، 18 اور 24 میں ایم این اے بنا اگر میں جعلی ووٹوں سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر بھی لعنت، میری اولاد پر بھی لعنت اب جو بھی حکومتی بینچ سے تقریر کرے وہ یہ جملہ دہرائے ۔ جنید اکبر