ٹھیکیدار توقیر کے ساتھ عدالت میں کیا ہوا ۔ ویڈیو دیکھیے
ایف آئی آر کا اندراج ہو گیا
ملتان/کار کی ٹکر سے بچے کو قتل کرنے کا معاملہ،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
ملتان :افسوسناک واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
ملتان:15 سالہ وسیم عباس بطور الیکٹریشن ملزم توقیر کے پاس کام کرتا تھا۔ایف ائی ار کا متن
ملتان:ملزم توقیر مقتول پر تشدد اور قتل کی دھمکیاں بھی دیتا تھا جس خوف سے وہ بھاگا ۔متن
ملتان ؛ملزم نے ساتھی کے ہمراہ کار پر اسکا پیچھا کیا اور قتل کی نیت سے گاڑی اس پر چڑھا دی۔متن
ملتان :گاڑی کی ٹکر سے اسکا سر کوٹھی کے پلر سے لگا جو موقع پر جان بحق ہوگیا۔متن
ملتان :موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ وسیم نے کچھ دیر پہلے بتایا تھا کہ اسکوملزمان جان سے مارنا چاہتے ہیں۔متن
ملتان:وہ اپنی جان ںچانے کے لئے گلیوں میں دوڑ رہا تھا ۔متن
ملتان:گاڑی چلانے والے ملزم توقیر کو موقع سے گرفتار کرلیاگیا جںکہ اسکا ساتھی امجد فرار ہوگیا۔متن
ملتان :وسیم عباس کے چچازاد مختار نے بتایا کہ ملزمان اس پر تشدد اور جان سے مارنا چاہتے تھے۔متن
ملتان :چچازاد مختار کے مطابق وسیم عباس کام چھوڑ کر جانا چاہتا تھا ۔متن
ملتان ؛اسی رنجش پر ملزمان نے قتل کی نیت سے اس پر گاڑی چڑھا دی وہ موقع پر جان ںحق ہوگیا۔متن
شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔