عمران خان کی اپیلیں لگنے کی وجہ یہی ہے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کا ہنی مون ختم ہو چکا ہے اب اٹھائیسوی ترمیم کا آنا کہا جا رہا ہے شہباز شریف کو مشورے دیے جا رہے ہیں 16 ستمبر سے پہلے پہلے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کردیا جائے
اسدطور
"یہ پہلی بار نہیں ہوا سپریم کورٹ کے شفا انٹرنیشنل منتقلی کا فیصلہ بھی نہیں مانا، نوے دن کے اندر انتخابات کا فیصلہ بھی نہ مانا، مخصوص نشستوں کا بھی فیصلہ نہیں مانا، اس ملک میں اس وقت جنگل کا قانون نافذ ہے یہ خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں عمران خان کی جنگ اسی نظام کے خلاف ہے اگر پاکستانی چاہتے ہیں کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بحالی ہو وہ نکلیں اور ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ کو کامیاب کرائیں"۔ایم این اے @ShahidkhattakSk
یہ دنیا میں بتاتے ہیں کہ ہمارا عمران خان کے کیسز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور کیسز عدالتوں میں ہیں۔ آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عدالت عمران خان کے حق میں فیصلہ دیتی ہے اور یہ اس پر عمل درآمد ہی نہیں کرتے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
This picture is vile.
Dolly Parton never appeared in pictures with him, nor do I think she would ever agree to.
To place her in a picture on his arm is like taking the most beautiful soul imaginable, and throwing a disgusting bucket full of foul trump on her.
Dolly Parton was kind, generous, and famously a friend of the LGBTQ community -- she was the exact opposite of trump in every way possible.
"I know them, and love them all, and I do not judge," is what she said about trans people. trump spreads LIES about trans people, saying schools are secretly transitioning children against their parents' wishes.
She wasn't obsessed with putting her name on things, but she DID leave a legacy of literacy behind, as her Imagination Library delivered 300,000,000 free books to children, from birth to age 5.
trump, meanwhile, has his ICE goons arrest and deport 5 years olds like little Liam Tadeo.
He will never, EVER, possess even a tiny fraction of the grace, love, and virtue Dolly had in her pinky.
For trump to post this picture is defiling her memory, and selfishly trying to borrow the enormous good will SHE EARNED by living right, and being kind.
You can't meme your way into heaven, and you can't wish cast your way to making people forget how much of an asshole you are.
چھبیسویں ترمیم ستائسویں ترمیم آئی اور ایک دن صبح اٹھے تو معلوم ہوا منظور ہو گئی تو یہ حکومت ہے یہ سیاسی جماعتیں ہیں جس کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ اسکا کوئی ممبر کھڑا ہو کر کہہ سکے یہ مسودہ ہے یہ قانون ہے ہم ہونے حلقے کہ لوگوں سے اس پر مشورہ لیں گے یہ فارم 47 والے منہ دکھانے کے قابل نہیں ہیں
مطیع للہ جان
وزیراعظم کے مشیر سردار یاسر الیاس نے TOPCITY-1 کا افتتاح کیا، سردار یاسر الیاس سردار تنویر الیاس کے بیٹے ہیں جنہوں نے عمران خان کے خلاف گندی زبان استعمال کی تھی
اعظم سواتی ویسے بھی سزا یافتہ ہیں انہیں اپنا خیال رکھنا چاہیے کہیں پکڑیں نہ جائیں اور خصوصاً جب حکومتی ارکان کیساتھ آزادنہ گھوم پھر رہے ہوتے ہیں تو خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے
پمز ہسپتال کے ایزیکٹیو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر ISI کے سیکٹر کمانڈر اسلام آباد برگیڈیئر فہیم کا دست راست، ہم پیالہ و ہم نوالہ ہے۔ ان شبابیوں، کبابیوں کا کوئی کچھ نہیں بیگاڑ سکتا
یاد رہے کہ رانا عمران سکندر پمز ہسپتال میں عمران خان کے علاج کے معاملات بھی مینج کر رہا ہے
کرکٹ کی دنیا میں عمران خان ایک لیجنڈ ہیں آپ پاکستان میں تو عمران خان کا نام سکرینوں سے مائنس کروا چکے ہیں اب آپ چاہتے ہیں برطانوی نشریاتی ادارے کو بھی اس میں شامل کریں گے اس میں جتنی بےعزتی ہوئی ہے ہماری آپ نے جو بھی عمران خان کے ساتھ کیا ہے اس کے بعد عمران خان اتنا قد آور شخصیت بن گیا ہے جو بھی عمران خان کی مخالفت کرے ایک دن میں بونا ہو جاتا ہے پورا نظام عمران خان کے سامنے بونا ہو گیا ہے
اسدطور
Wanna be part of our journey and make Trump mad?😁
We can’t do what we do without your support.
Support us, share our work, and donate if you can❤️
Donation Link:
https://t.co/8usL7JJ6Is