کرپشن کرکے پیسہ بیرون ملک رکھ کر دوسرے ممالک سے ادھار مانگنے والے کیا یہ پاکستان اور عوام کے وفادار ہیں
کاش پاکستانیوں کی عقل پر پڑھا پردہ اٹھ جائے
#ImranKhan#میں_کلاں_ہی_کافی_آں#StayStrong
پلٹ پڑا جو میں سر پھوڑ کر محبت میں
تو راستہ اُسی دیوار سے نکل آیا
سِرے سے جو کہیں موجود ہی نہ تھا آخر
وہ نقص بھی مرے کردار سے نکل آیا !!
ظفر اقبال
#BehindYouSkipperAlways#imrankhan
@iqrarulhassan اقرار بھائی کیا آپ واقعی نہیں جانتے حقیقی آزادی کا مطلب آپ کے ہم پیشہ صحافی عمران ریاض کی مثال آپ کے سامنے ہے وہ کوئی مجرم یا دہشتگرد تو نہی ہیں!
جہاں بھٹکے اجالے ہوں
جہاں اندھے سویرے ہوں
جہاں روشن دِیا کرنا
بغاوت کے برابر ہو
تو ان اندھوں کی بستی میں
بغاوت فرض ہوتی ہے👊🏼 #EnoughIsEnough#BehindYouSkipper