اویسی ہاؤس خانقاہ شریف
سابق وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کے داماد، موجودہ نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار صاحب کے صاحبزادے، صوبائی وزیر علی مصطفیٰ ڈار کی اویسی ہاؤس خانقاہ شریف آمد-
@awaisi_usman
میاں محمد عثمان اویسی صاحب کو حج کی مبارک باد پیش کی۔ اِس موقع پر بڑے بھائی رئیس شیراز وحید صاحب اور رانا خالد محمود صاحب بھی ہمراہ تھے ۔
اویسی ہاؤس خانقاہ شریف
صاحبزادہ حاجی میاں محمد عثمان نجیب اویسی صاحب ایم این اے این اے 167 وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے کو حج کی مبارکباد دینے کے لیے پیارے بھاٸی رانا محمد فیاض سابق ناظم یو سی جلال اباد ایڈوٶکیٹ ہائی کورٹ بہاول��ور پیارے بھاٸی ملک سعید لودھراں صاحب پیارا بھتیجا رانا علی حسن صاحب ❤️
صاحبزادہ حاجی میاں محمد عثمان نجیب اویسی (وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے پاکستان) کو فریضہ حج ادا کرنے پے یاسر خان اور منیر جوئیہ صاحب نے مبارکباد دی،
اویسی ہاوس خانقاہ شریف
وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے، حاجی میاں عثمان نجیب اویسی صاحب کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر پریس کلب ہتھیجی کے صدر نصیر احمد سیٹھار نے مبارکباد پیش ک��۔
صاحبزادہ میاں محمد عثمان اویسی صاحب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے صاحبزادہ میاں محمد شہزاد اویسی صاحب ، صاحبزادہ میاں محمد امام بخش اویسی صاحب نے سلمان جعفر خان میری کے دعوت ولیمہ میں شرکت فرمائی ۔ شوکت گارڈن
الحمد اللّٰہ آپنے پیارے لیڈر صاحبزادہ حاجی میاں محمد عثمان نجیب اویسی (وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے پاکستان) کو فریضہ حج ادا کرنے پے ڈاکٹر محمد اکرم, چوہدری راؤ صابر عزیز, اور محمد علی بھاٹ نے مبارکباد دی،
اویسی ہاوس خانقاہ شریف
مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر
آپ کو دیکھوں توں دل کو سکون ملتا ہے
میرا مرشدجانم،رہبر،محسن،محبوب لیڈر صاحبزادہ میاں محمد عثمان اویسی صاحب ایم این اے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے پاکستان ریلویز کو فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استقبال کرتے ہوئے
حج مبارک سائیں اللّٰہ تعالیٰ جناب کی تمام عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ الٰہی میں شرف قبولیت عطا فرمائے آمین
الحمدللہ!
ملتان ائیرپورٹ پر کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے جناب میاں عثمان نجیب اویسی صاحب (وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے پاکستان) کا حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر شاندار اور پرتپاک استقبال کیا۔
ا��لہ تعالیٰ میاں عثمان نجیب اویسی صاحب کے حج کو قبول فرمائے اور انہیں مزید اخلاص کے ساتھ عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
دعا گو:-
عمران حفیظ کھوکر
زاہد مدنی کھوکر
خاور خالد کھوکر
احمد زاہد کھوکر
الحمد اللّٰہ صاحبزادہ حاجی میاں عثمان نجیب اویسی (وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے پاکستان) سعودی عرب سے حج فریضہ ادا کر کے اپنے وطن پاکستان واپس خیر خیرت سے پہنچ چکے ہیں
ماشاءاللہ!
آج اپنے
ہردلعزیز اور عوام دوست لیڈر
میاں عثمان اویسی صاحب کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آنے پر خوش آمدید کہنے اور استقبال کے لیے روانہ ہیں
اللہ تعالیٰ ان کا حج مبرور اور سعی مشکور فرمائے اور انہیں دین و دنیا کی بے شمار برکتوں سے نوازے
آمین ❤️
خوش آمدید میاں محمد عثمان اویسی صاحب آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر و خوشی ہے۔