[]
On eve of Aashura, undertook my traditional visit to one of the principal imam baargah in Gujranwala, 𝐺𝑢𝑙𝑖𝑠𝑡𝑎𝑛-𝑒-𝑀𝑎'𝑎𝑟𝑓𝑎𝑡
Inquired about official security & logistics
Met attendees & local residents--fellow citizens of our devout & exuberant city
[]
وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کا امام بارگاہ گلستان معرفت کا دورہ صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ پنجاب کاشف صابر خان ، چیئرمین بی او ڈی گیپکو شعیب بٹ و دیگر ہمراہ موجود ہیں
@kdastgirkhan
وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کا امام بارگاہ گلستان معرفت کا دورہ صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ پنجاب کاشف صابر خان ، چیئرمین بی او ڈی گیپکو شعیب بٹ و دیگر ہمراہ موجود ہیں
@kdastgirkhan
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر کی ملاقات.
وزیراعظم شہباز شریف کو پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریف کیا گیا
@kdastgirkhan
1/2
ہم نے تو سپریم کورٹ کے تمام ججز کوبلایا تھا لیکن صرف جسٹس قاضی فائز عیسی نے شرکت کی جو لوگ اس پر شور ڈال رہے ہیں انہوں نے قاضی فائز عیسی ناحق ریفرنس دائر کیا تھا۔
وفاقی وزیر برائے توانائی، خرم دستگیر
@kdastgirkhan
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ہمراہ وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کی ایبٹ آباد میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی ورکرز کنونشن میں شرکت -