اپوزیشن نہیں چاہتے ہوئے بھی ساڑھے تین سال بعد اس حکومت کو فارغ کرنے پر اسلیے تلے ہوئے ہیں کہ اپوزیشن سے زیادہ امریکہ اسرائیل اور بھارت کو تکلیف ہیں ہمارے سابقہ حکمرانوں نے دنیا میں بچوں کیلئے کاروبار شروع کیاتھا اور عمران خان اسلام کیلئے لڑ رہا ہیں اسلامی ممالک کا اپنا بلاک بنایا
ملکی یا غیرملکی عناصرایم این ایز کو خرید کرحکومت گرانا چاہتے ہیں... اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل نے بات صاف صاف عدالت کو بتا دی ہے.. ججز کو اس کیس کو فیصلہ کرتے ہوئے اس پہلو کو لازمی مدنظر رکھنا چاہیے کیونکہ یہ ملکی سلامتی کا معاملہ بھی ہے
اٹارنی جنرل کا جسٹس جمال مندوخیل سے دلچسپ مکالمہ !
کیا اپ پارٹی لیڈر کو بادشاہ سلامت بنانا چاھتے ھیں؟
جسٹس جمال مندوخیل کا سوال
کسی کو بادشاہ نہیں تو لوٹا بھی نہیں بنانا چاھئے،
اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کا جواب
@KlasraRauf بھٹو صاحب پر پاکستان تڑوانے کا الزام تھا
بھٹو صاحب پر قتل کا مقدمہ درج تھا
وہ اپنے کرتوتوں پھنسے تھے
خن پر ایسا کوئ الزام نہیں کرپشن کرکے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں پر گولیاں چلوا کر لوگ لندن میں روز سرخ رو ہوتے انکی کوئ پکڑ نہیں خان کو کیا لٹکائیں گے
@KlasraRauf آخر ان سب جمہوریت پسندوں کی شروعات اور اخیر ایک جیسی کیوں ہوتی ہے؟👇 ویسے یہ تصویر بلاول صاحب تک پہنچنی چاہیے تا کہ انکو علم ہو کہ پاکستان میں "سلیکشن اور سلیکٹڈ" کی ابتدا میں اُنکے نانا مرحوم کا کیا کردار تھا🙂
تیمور @Jhagra اور ارباب وسیم نے منحرف ایم این اے نور عالم خان کے رہائش گاہ کے قریب ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جس میں پارٹی ورکرز اور عوام نے نورعالم سے پُرزور مطالبہ کیا کہ انکے ووٹ کا غلط استعمال نہ کیا جائےیہ ووٹ @ImranKhanPTI کا ہے اور کوئی غداری برداشت نہیں کی جائی گی
شہباز شریف ساری دنیا کی باتیں کر رہے ہیں،اتنا نہیں بتا رہے کہ مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں 4 ارب کہاں سے آئے۔ کاوے کا بیان جج شمیم والے ڈرامے کی دوسری قسط ہے۔ابھی اور کرائے کہ گواہ پیدا کئے جائیں گے۔لیکن نہیں ملیں گی تو رسیدیں نہیں ملیں گی اور کہ مقصود چپڑاسی کا جواب نہیں آئےگا
آج OIC اجلاس کےجو مناظر پاکستانی قوم دیکھ رہی ہے، وزیراعظم کی تقریر،ان سے یقیناً عمران خان کو بہت سیاسی فائدہ پہنچے گا،اسلاموفوبیا،گستاخانہ خاکوں پر دو ٹوک موقف دنیا بھر میں مسلمان سہرا ئیں گے۔شاید یہی خدشات تھےجن کی وجہ سےاجلاس سےپہلے تحریک عدم اعتماد لانا ضروری سمجھا جا رہا تھا
ملک کے مسلمان الحمدللہ پہلے ہی متحد ہیں لیکن ہاں دنیا کے مسلم اتحاد کو نقصان پوھنچانے میں بلاول اور اپوزیشن پارٹیوں نے کوئی کثر نہیں چھوڑی
عوام اپوزیشن پارٹیوں کی اس منافقت کی شاہد ہے جو کبھی نہیں بھولے گی اور نا ہی ملک کے اندرونی/بیرونی دشمنوں کو بھولنے دیگی
#OICInPakistan
سندھ کےارکان قومی اسمبلی کا وزیر اعظم کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار۔۔وزیراعظم @ImranKhanPTI سے وفاقی وزرا@PervezKhattakPK ، @AliHZaidiPTI اور گورنر سندھ @ImranIsmailPTI کی ملاقات۔کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ن لیگ، پیپلز پارٹی اور فضل الرحمن کے کارکنان کی سپریم کورٹ کے سیکیورٹی عملے کو دھمکیاں اور بدمعاشی شدید قابل مذمت ہے۔
ابھی ان کا حکومت میں نہ ہو کر یہ حال ہے تو سوچئے اگر نوازشریف زرداری سے ڈیل کر کےیہ بھیڑیے دوبارہ قوم پر مسلط کر دیے جائیں تو ملک کتنا غیرمحفوظ ہو جائیگا!
👎👎👎