لبیک ! ہم تھکے ہوئے ہیں، ہمیں اس طرح سنبھال لے جیسے ہم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔
لبیک ! ایک بھٹکا ہوا دل تجھ سے امید لگائے ہوئے ہے۔ لبیک ! اگرچہ دل سخت ہو گئے ، لبیک ! اگرچہ گناہ بہت بڑھ گئے، لبیک ! ہم تیرے پاس لوٹ آئے ہیں، تو بہ کرنے والے ، نادم اور شرمندہ۔...🥺