@AdeelAsifPk@HamidMirPAK آپ کو اگر ملک توڑوانے سے ڈر لگتا ہے تو حامد میر کی بجائے اہل اقتدار اور اسٹبلشمنٹ سے سوال کریں اور وہاں ان کو ٹوک دیں , حامد میر وہ پٹیاں کھول رہے ہیں جو آپ جیسے اسٹبلشمنٹ کے وفاداروں نے عوام کی آنکھوں پر باندھی ہیں
کل رات پہلےنصب کئےگئےکیمرےبندکرنا پھرپولیس کی موجودگی میں 2گاڑیوں سے3افرادکااترکرپہلےساتھیوں کوپستول دکھاکرخوفزدہ کرناہمارےکیمپ میں داخل ہوکرخواتین کوہراساں کرناجہاں ہم سب خواتین بچیاں سوئےہوئےتھےوہاں سےساؤنڈاسپیکرکواٹھاکرساتھ لےجاکرفرارہونےنےآپکےLow standardہونےمیں مزیداضافہ کیا
@FarhanKVirk احمقانک باتیں مت کریں۔ ان وڈیروں کو یہ طاقت کہاں سے ملی ہے وہ بھی بتائیں۔ بلوچستان میں ایسے ہزاروں وڈیرے موجود ہے۔کسی ایک کے بارے میں ایکشن لینا مسئلے کا حل نہیں ہے
@DGISPR14 حیران تو ہوں گے , کیوں کہ حافظ صاحب نے سارے لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا, مظلوموں کو انصاف دلایا, جمہوریت کو جمہوریت رہنے دیا, فلسطینوں کے ساتھ شانہ بشانہ رہے۔ آخر حیران ہونا تو بنتا ہے۔ ۔
@saadtariq1991 @KhaalidMazari نمک حرام آپ ہیں جنہوں نے 40 سال ان مہاجرین کے نام پر ڈالر لیے تھے۔ کچھ مطالعہ بھی کریں, یہ جذبات کشمیر میں کام آئیں گے آپ کے