میرے بچے، میری بیویوں اور اُن کی فیملیز کے بارے میں زبان درازی کرتے ہوئے فضیلہ قاضی صاحبہ مجھ پر زبان درازی کا الزام لگا رہی ہیں۔۔۔ لیکن اب کوئی غیرت مند ان سے نہیں کہے گا کہ فیملی پر بات کیوں کر رہی ہیں۔
Nothing new after 3 times, everyone feels light so called "Halka phulka"
Bro, you are not ready to unerstand: APKI FILM 2ST SHOW, 1ST HOUR MAIN HI FLOOP HOGAEI. APP SAHAFI NAHI TAOUTT HAIN
APNEY ABOUON KO BOLAIN, ABB WASEEM BADAMI KI FILM LAHORE RAILWAY STATION PAR LAGAIN.
پچھلے چار سال میں صرف �� لیگ، پیپلز پارٹی، اسٹیبلشمنٹ اور یوٹیوبرز ہی فائدے میں رہے ہیں باقی سب کا نقصان ہوا ہے۔۔۔ عمران خان صاحب کی رہائی سمیت ملک کے مسائل حل کرنے ہیں تو یوٹیوبرز کے جذباتی اور جھوٹے بیانئیے کی بجائے کچھ اور کرنا ہو گا۔۔۔
عمران خان سے میرا کوئی مقابلہ نہیں۔ وہ مجھ سے دوگنی عمر کے ایک ایسے شخص ہیں جنہوں نے پاکستان کے لیے بہت کام کیا اور اُن کی سیاست سے مجھے اختلاف بھی ہے۔۔۔ میں خان صاحب کے برعکس خود وزیراعظم سمیت کسی بھی عہدے امیدوار نہیں، میں تو شخصیت پرستی کے متبادل ایک جمہوری ادارہ بنانے کی جدوجہد کر رہا ہوں جس کے ذریعے میں نہیں، پاکستان کے عام لوگ اور مڈل کلاس اقتدار میں آئے۔
ویڈیو کو آخر تک دیکھ کر شاید آپ کو سمجھ آ جائے گا کہ اس ملک میں انقلاب کیسے آ سکتا ہے۔۔۔ اور یہ انقلاب عوام راج تحریک لے کر آئے کہ اس ملک میں عام لوگ اور مڈل کلاس کے نوجوان برسرِاقتدار ہوں گے اور اسٹیبلشمنٹ اپنی آئینی حدود میں ہو۔
آئیے آج آپ سب بتائیے کہ آپ پاکستان کا مستقبل کیا دیکھتے ہیں؟ آپ مایوس ہیں تو کیوں ہیں اور اگر آپ پر امید ہیں تو کیوں ہیں؟
جذباتی نہیں حقیقت پسندانہ جواب دیجئے گا۔
آپ کو روزانہ ہزاروں لاکھوں تھپڑ پڑتے ہیں لیکن آپ محسوس نہیں کرتے۔۔۔ یاد رکھیں کہ یہ تھپڑ مارنے والے افسر اور لیڈر آپ کے ملازم ہیں، آپ ان کے ملازم نہیں۔ ذہنی غلامی سے باہر نکلیں، مالک بنیں۔
#عوام_راج
بہت دیر کر دی م��ربان اتے اتے ۔۔
یہ حرام ادمی پارٹی کے اکلوتے چئیرمین ہیں ۔ پاکستانی اندرا گاندھی سید اقرار الحسن یہ شخص کتنا جھوٹا اور منافق ہے ۔۔
ویڈیو کو غور سے دیکھیں مشین پر زیرو ویٹ ہے کوی پلیٹ نہی لگی ہوی موصوف سامنے سے ویڈیو شوٹ کرارہے تھے یہ دیکھانے کیلے میں کتنا ویٹ اٹھا رہا ہوں ۔۔
یہ تو بھلا ہو جم پر موجود اس شخص کا جس نے اس کا چہرہ بینقاب کیا ۔۔
موصوف کو واٹس ایپ موصول ہوا اگر پاکستان کا وجیراعجم بننا ہے تو باڈی بناو عمران خان کی طرح فٹ رہو ۔ کیونکہ عوام اس کی ہیندسم ہونے پر فدا ہے ۔
تب سے موصوف لگے ہوے ہیں ۔۔ یہ مخبوط الحواس سر عام کے سکرپٹڈ ڈرامے اب سیاست میں بھی کر رہا ہے ۔۔
جھوٹ کے پائوں نہی ہوتے ڈاکٹر مریم نواز صاحبہ
“میری ماں مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں لیکن میں ڈاکٹر بننا نہی چاہتی تھی پھر سال بعد ماں نے کہا بیٹا تم جو کرنا کرو اور پھر میں نے ماسٹرز کیا انگلش میں “
مریم نواز شریف کا اپنے کالج کے طلباء سے خطاب
آئیے اب آپکو اپنے ایک پر انے فیس بک ��یلاگ کی طرف لے چلتا ہوں 👇
مریم نواز کی تعلیمی قابلیت !
میرے لئے یہ بات حیران کن ہے کہ مریم نواز شریف نے ایم اے انگلش کے بعد پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کی جو میری طرح تھوڑے بہت پڑھے لکھے ہیں انکو ڈاکٹر صاحبہ کی ایم اے انگلش کے بعد پی ایچ ڈی پولیٹیکل سائنس ہضم نہی ہورہی آئیں پہلے مریم صاحبہ کے تعلیمی ریکارڈ پر ایک نظر ڈالتے ہیں
میٹرک : 1989 نمبر 580/850
1989 میں لاہور کالج فار وومن ایف ایس سی میڈیکل کا میرٹ 700 تھا لیکن مریم نواز کے ابا جی نواز شریف اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب تھے اسلئے 700میرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے 580 نمبر والی مریم نواز کو داخلہ دیا گیا
ایف ایس سی : 1991 نمبر 767/1100
767 نمبر اسلئے دیئے گئے یا لئے کہ اس وقت میڈکل کیلئے میرٹ 700 نمبر سے اوپر تھا اب نمبر 767 تھے اور میرٹ 800 سے اوپر آیا اس وقت تک ابا جی پاکستان کے وزیر اعظم سلیکٹ ہو چکے تھے اسلئے آرمی چیف ج��رل مراز اسلم بیگ کے خصوصی کوٹہ سے مریم نواز کا داخلہ آرمی میڈیکل کالج میں ہوا “آرمی میڈیکل کے میرٹ کا قتل تھا اور صرف ایک مہینے بعد وزیراعظم کی بیٹی کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور مائیگریشن ہوا۰
میڈیکل کالج کے پہلے ہی سال “ڈاکٹر صاحبہ “ ایم بی بی ایس امتحان کلیئر نہ کرسکیں سائیکالوجی میں فیل ہوگئیں سائیکالوجی کی ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر رخشندہ ترین نے تمام تر دبائو کے باوجود “ڈاکٹر صاحبہ کو ایک سال کیلئے “ڈیٹینڈ” کردیا ابا جی وزیراعظم اور پروفیسر رحشندہ کی یہ جرات انکا فوری تبادلہ کرکے مولوی اکرام صاحب کو ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ مقرر کردیا گیا جنہوں نے “مولوی “ ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے “ڈاکٹر صاحبہ “ کو پروفیشنل امتحان میں پاس کردیا
لیکن “ڈاکٹر صاحبہ “ کو یقین ہوگیا کہ وہ ایم بی بی ایس نہئ کرسکتیں اسلئے انہوں نے مشرقی لڑکی کی طرح 19 سال کی عمر میں کیپٹن صفدر سے شادی کرلی ۰
ایم اے انگلش اور پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کب کیا اس پر مورخ خاموش ہے ۰
لیکن آج محترمہ فرما رہی تھیں کہ “ میں ڈاکٹر بننا نہی چاہتی تھی”
بس کردے بی بی اس وقت کے وزیراعلیٰ وزیراعظم آرمی چیف کی “غیر قانونی سپورٹ کے باوجود” آپ ڈاکٹر نہ بن سکیں اسلئے آج 35 سال بعد لمبی لمبی نہ چھوڑیں ۰
نوٹ::انصافین ری پوسٹ کریں پلیز کاپی پیسٹ نہ کریں
تیس سال کی سیاست میں نہ کوئی لیڈر بنا سکے، نہ ��وئی اچھا وزیر، نہ اچھا سیاستدان، نہ اچھی پارٹی، نہ اچھی حکومت۔۔۔ اگر تیس سال کے سیاسی سفر میں صرف وہ بے غیرت تیار کیے ہیں جو جنگ کے دوران مادرِ وطن کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو لعنت ہی آپ کی اس تیس سال کی سیاست پر۔