"عمران ریاض خان کی گرفتاری پر مریم نواز اور بلاول بھٹو کو جواب دینا ہو گا جو مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہوئے مطیع اللہ جان اور اسد طور کے پاس پہنچتے تھے"- اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اینکر پرسن امیر عباس کی گفتگو
پاکستانی قوم کی غیرت وفاداری اور جرات دیکھنی ہے تو جس جس کو شق تھا اور اپنی طاقت کا نشہ تھا وہ آئے اور دیکھے خلق خدا کیا ہوتی ہے اور اس کی طاقت کیا ہوتی ہے۔ حد نگاہ۔ میلوں تک عوام ہی عوام۔ مائیں بہنیں بیٹیاں بزرگ بچے جوان رات کے اس پہر سڑکوں پر پھول پھینک رہے ہیں۔خوداری کی طلب
ایسے ہی نہیں یہ اللّٰہ کی پکڑ میں آئے
کہ ان کے نام سے زیادہ لوگ ان کے جھوٹوں اور چوری کی وجہ سے جانتے ہیں اور انہیں چور چور کے نام سے پکارتے ہیں
اتنا کھلا ننگا جھوٹ
اس خاندان نے تو جھوٹ فراڈ اور چوری کو ثواب کا کام سمجھ رکھا ہے شائد
میں چاہتا ہوں کہ 25 مئی کو پوری قوم نکلے اور حقیقی آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر جمع ہو جہاں میں آپ سےسہ پہر 3بجے ملوں گا۔میں انشاءاللہ خیبرپختونخوا سے مارچ کی قیادت کروں گا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
What happened in Punjab Assembly was condemnable & against all democratic norms & constitutional provisions. No one was in the Chair conducting the supposed elections - a total violation of all norms. We reject this sham mafia-captured "elections". #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور