12 اکتوبر 1999 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب آئین کی پاسداری کرنے والے نے آئین کی دھجیاں اڑائیں ہم تب بھی اپنے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ تھے ہم آج بھی قائد میاں محمد نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ
@pmln_org@MaryamNSharif
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ مریم نواز عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلیے کوشاں۔ پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں فوری کمی کے احکامات
جیسا انکا کپتان گندہ کردار ایسے ہی اسکے بدزبان کرندے
پوری ایک نوجوا ن نسل کو تباہ کر کے رکھ دیئے
حافظ صاحب انکا پروپر علاج ضروری ہے تا کہ ایسے گندے کردار ختم ہو سکیں
@LahorePMLN@betterpakistan@MaryamNSharif