۱۰ رمضان 😔
10th Ramadan Wisaal of Ummul Momineen HAZRAT KHADIJA-TUL-KUBRA
آپؓ نبوت کی پہلی ہمراز تھی، آپؓ وفا کا روشن انداز تھی، غم میں بھی ثابت قدم رہی، ایمان کی مضبوط آواز تھی،
خدیجہؓ محبت کا اعزاز تھی.🫀
أبُو الحَسَنْ عَلِيُّ بْنُ أَبِيْ طَالِبٍ الهَاشِمِيّ القُرَشِيُّ کے جُوتے پر لگی خاک کو میں اپنی آنکھوں کا سُرمہ بناؤں
لیکن!
اُمّتِ مُصطَفَوِیَّہ کے ہادی ورَہبر، ملّتِ اسلامیّہ کے ماتھے کےحسین جھومر، جانشینِ پیغمبر، عاشقِ اکبر،امیرُ المؤمنین حضرت صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا نمبر پہلا ہے
Hello 𝕏 fam
If you are "Alive".
Please let me know in the comment section. Otherwise I have to bury the Dead Dodies.⚰️
( ورنہ میں نے مردہ لاشوں کو دفن کرنا ہے )
ارے بھئی آپ لوگ کسی کام کے نہیں کوئی ایکٹیویٹیس ہی نہیں ہیں آپ کی اس بہتر تو پھر یہی ہوگا کہ میں آپ سب مردہ لاشوں کو... ⚰️🥂