ہائی کورٹ,سپریم کورٹ کا حکم ہےکہ بلوائیوں/دہشتگردوں کوہرصورت میں منتشرکیاجائے،اور فوج دہشتگردں کو منتشرکرنے کیلۓ پولیس کامددکرنےسے انکار کررہا ہے,الٹا ارمی چیف کہ رہا ہے کہ"دونوں فریق" تشدد سے اجتناب کریں۔ فوج بلوائیوں/دہشتگردوںکو حکومت کے برابر کا ایک فریق مان رہا ہے