یاسمین راشد صاحبہ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے کہہ آپ جیسے لوگ جیل میں ہیں اس کے زمہ دار بھی تقریباً ہم سب ہیں جو خاموش تماشائی بنے ہوۓ ہیں بحثیت قوم ہم شرمندہ ہیں آپ جو بہت سی خواتین کےلئے مشعلِ راہ ہیں اور مزاحمت کا استعارہ ہیں آپ کی ملک و قوم کو ضرورت ہے
آپ کا پیغام دکھ بھرا تھا 💔
عوام کا اتحاد ہر پُرامن آواز کو طاقت دیتا ہے۔ آئیں علیمہ خان کے ساتھ مل کر عمران خان اور تمام قیدیوں کی رہائی کے مطالبے کو مؤثر انداز میں بلند کریں۔
#رہائی_تحریک_علیمہ_خان_کیساتھ@Team_IKF
...
تحریک انصاف قیادت کی بزدلی کے بعد ہم علیمہ خان کے عمران خان کی رہائی کی تحریک خود لیڈ کرنے کے فیصلے کو من و عن قبول کرتے ہیں اور تحریک انصاف کا ہر کارکن علیمہ خان کے ساتھ کھڑا ہے
#رہائی_تحریک_علیمہ_خان_کیساتھ@bint115647@Team_IKF
Aleema Khan has raised her voice for the release of Imran Khan and all detainees through peaceful and constitutional means. Public unity can strengthen this call for justice.
#رہائی_تحریک_علیمہ_خان_کیساتھ@Team_IKF@bint115647
@Team_IKF This movement represents justice, fundamental rights, and peaceful civic participation. We stand united with Aleema Khan in supporting the call for the release of Imran Khan and all detainees.
#رہائی_تحریک_علیمہ_خان_کیساتھ@Team_IKF@bint115647