سندھ یوتھ کارڈ سندھ کے نوجوانوں کو فارمل معیشت کا حصہ بنائے گا۔ ایک لاکھ نوجوانوں کو ویزا کارڈ ملے گا، جس سے انہیں دکانوں، ریسٹورنٹس اور دیگر سہولتوں پر رعایت ملے گی۔ نوجوانوں کا درد سمجھنا ہی اصل خدمت ہے۔
@BBhuttoZardari#SindhYouthCard
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔
آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔
https://t.co/2lhIQ4Khd4
Alhamdulillah! In Shaheed Benazirabad today, where a new school with dedicated primary and secondary blocks has been inaugurated in Daur. InshaAllah, this new facility will provide 1,500 students with access to education and greater opportunities for a brighter future.
Truly visionary leadership by Chairman @BBhuttoZardari! Launching the Rs. 17 billion support program via the Benazir Hari Card ensures our farmers get timely help for seeds and fertilizer right before sowing. Empowering our growers means securing Pakistan's food future.
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔
آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔
اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔
گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
Visited the residence of the late Allah Wasayo Lund in Allah Wasayo village, President PPP UC-60 Mile and UC Chairman, to express my deep condolences to his family. Dr. Azra Fazal Pechuho and I prayed for the departed soul, and for strength and patience for the bereaved family during this difficult time.
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔
آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔
اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔
گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
کورنگی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو فیملی پارک کورنگی کے عوام کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ہے۔ یہ پارک بچوں، نوجوانوں اور خاندانوں کو صاف ستھرا، محفوظ اور صحت مند تفریحی ماحول فراہم کر رہا ہے۔
#TMCKorangi
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کورنگی میں پانی کی فراہمی پر اہم اجلاس ہوا۔ میں نے کورنگی کے عوام کو درپیش پانی کے مسائل، منصفانہ تقسیم اور پائپ لائن منصوبے کی پیش رفت پر اپنا موقف رکھا۔ پانی ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے، ان شاء اللہ جلد ریلیف ملے گا۔
#TMCKorangi
VIsited UC-11 Chakra Goth. People gave a lot of love and respect. I met residents and listened to their complaints about water line and supply. I assured them the water issue will be resolved soon, and other basic works will also be done.
#TMCKorangi
یوسی 5، سیکٹر 33-D میں واقع ٹی ایم سی کورنگی گرلز اینڈ بوائز اسکول کی مرمت و تزئین و آرائش پر تفصیلی بریفنگ لی گئی
اسکول میں مرمت اور بحالی کا کام جلد از جلد شروع کرنے کی ہدایت جاری کی
اجلاس میں صدر پی ایس 94 نازیہ ناز اور محکمہ تعلیم کے افسران بھی موجود تھے
#TMCkorangi
آج سیکٹر 33-D، یوسی 5 میں ٹی ایم سی کورنگی گرلز اینڈ بوائز اسکول کا دورہ کیا اور مرمت و تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔
کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کورنگی کے بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول دینا میری اولین ترجیح ہے۔
#TMCkorangi#NaeemSheikh
Under the vision of Chairman @BBhuttoZardari for education, thousands of students in Korangi appeared for the test today.
We are committed to providing every child of Korangi with quality education and a better future.
#TMCKorangi#EducationForAll
Karachi was honoured to have hosted the National Swimming Competition at KMC Sports Complex after a gap of more than 20 years. Congratulations to the all winners and participants. As Mayor, I would love to see our kids compete at the international level & make us all proud 🙌
کورنگی میں نادرا میگا سینٹر کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) طے پائی ہے، جو شہریوں کو بہتر، تیز اور باآسانی سرکاری خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس میں سید ناصر حسین شاہ، سید نجمی عالم، جانی میمن اور علی راشد سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کا تعاون شامل ہے۔
#TMCKorangi
2022 کے سیلاب نے سندھ میں جن سوا کروڑ لوگوں سے ان کی چھت چھین لی تھی، آج ان میں سے تقریباً نصف کے لیے اپنے گھر کا انتظار ختم ہوچکا ہے، صرف تین سال نو ماہ میں، 10 لاکھ 7 ہزار 111 گھروں کی تعمیر مکمل ہونے کی خوشی میں ان خاندانوں کے ساتھ شریک ہونا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔
سندھ حکومت کے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے میں خواتین کو زمین کے مالکانہ حقوق مل رہے ہیں، لاکھوں بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مالی وسائل ان کے اپنے ہاتھوں تک پہنچے ہیں اور لاکھوں افراد کو ان گھروں کی تعمیر سے روزگار ملا ہے، کسی نے اپنا گھر بنتے دیکھا، کسی نے گھر بنانے کی مزدوری سے اپنے بچوں کا پیٹ پالا اور کسی عورت نے پہلی بار اپنی زمین کے کاغذات اپنے ہاتھ میں لیے، جن ماؤں کو پہلے سر پر چھت کی فکر رہتی تھی، وہ اب اپنے بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے خواب دیکھ رہی ہیں، ہر نئے گھر کے ساتھ کسی ماں کی فکر کم ہورہی ہے اور کسی بچے کے آگے بڑھنے کی راہ کھل رہی ہے۔
ریکارڈ مدت میں 10 لاکھ سے زائد گھروں کی تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سندھ حکومت نے جو کہا، وہ کرکے دکھایا، SPHF کا منصوبہ دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے بھی ایک قابلِ تقلید مثال ہے، آج اپنے گھروں میں آباد خاندانوں کی خوشی ہمارے لیے فخر ہے اور اب منتظر خاندانوں کو ان کی چھت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری!
ہم 21 لاکھ گھروں کا ہدف بھی پورا کریں گے-
یوسی 8 کے وائس چیئرمین عمر فاروق پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کروائیں، ملوث عناصر کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائیں
@MuradAliShahPPP