اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک نے ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے زیر انتظام نیشنل پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی۔
کراچی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کے زیرِ اہتمام شہید عمر شیرانی کی دوسری برسی پختون کور، کوئٹہ ٹاؤن میں عقیدت سے منائی گئی۔
تقریب سے صوبائی صدر محمد شیر خان،صوبائی کلچر سیکرٹری ابرار محسود،نائب صدر کاوش انجم اور دیگر رہنماؤں نےخطاب کیا اور شہیدکی جدوجہدکو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
کراچی پریس کلب پر این ڈی ایم کے پُرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کی کارروائی اور این ڈی ایم سندھ کے صدر محمد شیر، جنرل سیکرٹری غفور ایڈووکیٹ، انفارمیشن سیکرٹری حمدان خان اور کلچرل سیکرٹری ابرار محسود کی گرفتاری جمہوری روایات، شہری آزادیوں اور آئینی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ایک پُرامن احتجاج کو طاقت کے ذریعے دبانا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اختلافِ رائے کو برداشت کرنے کے بجائے اسے کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہر شہری اور سیاسی جماعت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے مؤقف کے اظہار کے لیے پُرامن احتجاج کرے، لیکن افسوس کہ کراچی پریس کلب جیسے جمہوری آواز کے مرکز کو بند کرکے کارکنان اور عہدیداران کو گرفتار کیا گیا۔ یہ طرزِ عمل نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ جمہوری اقدار کے لیے بھی خطرناک ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ این ڈی ایم سندھ کے تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے، سیاسی سرگرمیوں پر قدغن لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے، اور شہریوں کے آئینی حقِ احتجاج کا احترام یقینی بنایا جائے۔
۱۹ اپریل ۲۰۱۰ ، ۱۸ویں آئینی ترمیم کی اتفاق راۓ سے منظوری کی وجہ سے تاریخی دن ہے ،لیکن پنجاب کی نوکرشاہی کی طرف سے اسکا ویٹو کیا جانا اور پنجابی سیاسی اشرافیہ کا اس پر عملدرآمد سے منکرہوجانا ممحکوم صوبوں کےعوام کے لئے سنجیدہ سوال کو جنم دیتا ہے ،کیا استحصالی کبھی آئین مانیں گے؟
کراچی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کا صوبائی کونسل اجلاس پختون کور کوئٹہ ٹاؤن میں چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔
صوبائی کونسل اجلاس این ڈی ایم سندھ کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم سندھ کی درج ذیل صوبائی کابینہ تشکیل دی گئی:
صدر: محمد شیر خان
سینئر نائب صدر: کاوش انجم
جنرل سیکریٹری: ایڈووکیٹ غفور خٹک
ڈپٹی جنرل سیکریٹری: نظام محسود
انفارمیشن سیکریٹری: حمدان خان یوسفزئی
جوائنٹ سیکریٹری: فرمان محسود
فنانس سیکریٹری: صابر مندوخیل
کلچر سیکریٹری: ابرار خان
لیبر سیکریٹری: یوسف خان
اجلاس میں سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم سندھ کی نئی تشکیل شدہ صوبائی کابینہ کا مبارک باد دی۔ سی ڈی ایم سندھ کی نئی صوبائی کابینہ نے سندھ میں پارٹی کے بیانیے کے فروغ اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔
ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے میں ایڈوکیٹ عبدالمجید لاگری اور دیگر عام اور بے گناہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔ ریاست کی "گڈ اور بیڈ" طالبان پالیسیوں نے ہمارے خطے کو ایک ایسی آگ میں جھونک دیا ہے جسے بجھانا مشکل ہوتا جائے گا۔ ہمارے لوگوں کی جانوں کی کسی کو کوئی پروا نہیں۔
It is utterly shameful how @ImaanZHazir and @AdvHadiali have been arrested in fake case with fabricated charges. Imaan and Hadi have always advocated for the rights of the marginalized. They are being persecuted for their activism. We stand with them.
Advocate Abdul Majeed Lagari and other civilians were martyred in a suicide attack at a wedding in DI Khan. The "good and bad" Taliban policies of the state have pushed our region into a fire that will be difficult to extinguish. There is no regard for the lives of our people.
The Taliban have blown up a bridge in Tehsil Shewa, North Waziristan that connects the locals with other areas. Taliban continue to terrorize our people. The state and the mainstream remain criminally silent. Our difficulties and the risks our people face continue to be ignored.
Qurban Ali from Upper Waziristan was forcibly disappeared from B-17 in Islamabad.
His daughter pleads for his release
The police are refusing to lodge an FIR against his disappearance.The state uses enforced disappearances as a tool of oppression. We demand his immediate release.
د ملي جمهوري غورځنګ سينيئر رهنما افراسياب خټک دا اونۍ د بيبيسي د «زړه خواله» پروګرام کې له خبريالې نجیبې لېمې سره د خپل ژوند پر مهمو پړاوونو او همدارنګه له تاریخي څېرو لکه د افغانستان له پخواني ولسمشر سردار محمد داود خان او د پښتو له وتلي شاعر غني خان سره د خپلو کتنو په اړه خبرې کړې دي
پشتون سٹوڈنٹس خیبر کی جانب سے پشاور یونیورسٹی میں جاری دھرنے سے اظہارِ یکجہتی اور تیراہ اور پوری پشتون بیلٹ کی موجودہ ہنگامی صورتِ حال کے خلاف باڑہ بازار، خیبر چوک پر منہ پر پٹیاں باندھ کر مظاہرہ کیا ،
پشتون لینڈ پر پشتون قوم کا نسل کشی زور شور سے جاری ہے۔
#StopPashtunGenocide
Deeply saddened by the passing away of Bismillah Khan Kakar, founding leader & first General Secretary of Pakhtun Students Federation. May he rest in peace. Our condolences to his family.
The underhand tactics used against Justice Tariq Jahangiri of IHC for throwing him out of the court reminds us the persecution and harassment of SC Judge Justice Ghulam Safdar Shah by Zia Martial Law in 1980 for opposing execution of ZAB. Is IHC repeating d unfair tactics of ML?
این ڈی ایم کے چیئرمین اور سابق رکن پارلیمنٹ محسن داوڑ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ یہ ایک سنگین پیش رفت ہے۔ محسن داوڑ کو گزشتہ الیکشن میں ان پر ہونے والے دو حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ماضی کے تجربے کے پیشِ نظر محسن داوڑ کو کسی بھی نقصان کی صورت میں پوری ذمہ داری ریاست پر ہوگی۔