#Egypt were robbed yesterday.
Shame on FIFA that even Mayor of New York Zohran Mamdani has said that Egypt’s match was rigged yesterday to let #Argentina win in whatever way, utterly disgraceful!
آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ جس خالی پلاٹ پر کھڑے ہو ایک سال پہلے ویڈیو بنائی تھی، وہاں آج نواز شریف کینسر ہسپتال بن چکا۔ ڈیڑھ منٹ گاڑی چلی مگر ہسپتال ختم نہیں ہوا۔ کون ہو گا جو اس نیک کام پر شکریہ مریم نواز نہیں کہے گا۔ پنجاب کو کیا کمال وزیر اعلی مل چکی
Israeli forces have killed over 20,000 children & injured 44,000 more since 7 Oct. 2023, Srinivasan Muralidhar, chair of the @UN Commission of Inquiry on the Occupied Palestinian Territory & Israel, told reporters today. #HRC62
More on their new report ➡️ https://t.co/gK2KhtlgFb
Iran’s President Masoud Pezeshkian was awarded an honorary medical fellowship in cardiac surgery by Pakistan’s College of Physicians and Surgeons during a visit to Islamabad on Tuesday.
چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
بلوچستان لبریشن ارمی کے دہشت گرد اس طرح اپنے دہشت گردوں کو چھپا کر سفر کرتے ہیں۔۔ دیکھنے میں ایک ویگن ہے جس پر پیٹرول کے ڈرم لگے ہوئے ہیں۔ اندر سے کمرہ بنا ہوا ہے جہاں دہشتگرد چھپ کر فوج اور پولیس کے سامنے سے گزر جاتے ہیں۔
جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
اور ناظرین ایرانی صدر نے امن معاہدہ اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے پوسٹ کردیا جس میں امریکی صدر اور ایرانی حکام کے دستخط موجود ہیں اور ساتھ ہی وزیراعظم شہباز شریف کے دستخط بطور ثالث دکھائی دے رہے ہیں
آج واقعی پاکستانی ہونے پر سر فخر سے بلند ہے
الحمدللہ
War is over now:
U.S. bases in the Middle East are gone, Iran is getting paid billions, Iran will now charge Hormuz tolls & Israel was forced to withdraw from Lebanon.
🇮🇷 GREAT JOB IRAN!
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
Met with Pakistani Deputy Prime Minister and Foreign Minister @MIshaqDar50 and thanked him for the role Pakistan continues to play in advancing peace in the Middle East. We agreed upon the importance of working together to further strengthen a meaningful partnership for better security and more prosperity for our two nations.