وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ٹیلی فون
وزیراعلیٰ پنجاب سردار
@UsmanAKBuzdar
نے کورونا سے متاثرہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خیریت دریافت کی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گورنر سندھ کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی "
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دیپالپور کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوکاڑہ دیپالپور روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام جلد شروع کرنے کا اعلان
@UsmanAKBuzdar
دورے کی تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں
Chief Minister @UsmanAKBuzdar announced an early start of the revamping of Okara-Depalpur Road and assured to provide the missing facility on a priority basis in Government Degree College for Women in Depalpur.
اسلام علیکم🌷
سچے رشتے اور سچے دوست خوشیوں میں زینت اور دکھوں میں سہارا ہوتے ہیں.زندگی میں بس دلوں کو جیتنےکا
مقصد رکھیں ورنہ دنیا جیت کر تو
سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا-
رب کو جانے والے تمام راستے اسکی مخلوق کےدل میں سےہو کہ گزرتے هیں_
سدا خوش رھیں۔آمین🌹
صاحبزادہ محمد غزین عباسی،سابق ایم این اے مینا لغاری،سابق ایم پی اے سردار علی رضا دریشک،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس،سینئرممبر بورڈ آف ریونیو اور دیگر کی اجلاس میں شرکت (9/9)
قومی اسمبلی محمد فاروق اعظم ملک،سید فخر امام،سردارنصراللہ دریشک،رانا محمد قاسم نون، طاہر اقبال، نیاز احمد جھکڑ، عامر طلال گوپانگ،مشیر وزیراعلیٰ عبدالحئی دستی، ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین طاہر بشیر چیمہ،، اراکین صوبائی اسمبلی سید عباس علی شاہ، سردار محمد محی الدین خان کھوسہ، (8/9)
محمود قریشی
اس اقدام سے گورننس بہتر ہوگی۔شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی،وزیر مملکت ہاؤسنگ شبیر علی،صوبائی وزراء محسن لغاری،سید حسین جہانیاں گردیزی، مخدوم ہاشم جواں بخت،سمیع اللہ چوہدری،شوکت علی لالیکا، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری، اراکین (7/9)
تجاویز اورآراء پیش کیں۔عثمان بزدار
سیاسی،انتظامی اورآئینی امور کا جائز ہ لیکروزیراعظم عمران خان کو حتمی سفارشات پیش کی جائیں گی۔عثمان بزدار
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے لوگوں کو ریلیف ملے گا۔شاہ محمود قریشی
سیکرٹریٹ کے قیام سے عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل ہوں گے۔شاہ (6/9)
بزدار
جنوبی پنجاب کے عوام نے تحریک انصاف کو جو مینڈیٹ دیا ہے اس کی لاج رکھیں گے۔عثمان بزدار
ماضی کی حکومتوں نے سیاسی شو بازی کر کے جنوبی پنجاب کے عوام کو دھوکا دیا۔عثمان بزدار
سابق حکمران جنوبی پنجاب صوبے کے نام پر اپنی سیاست چمکاتے رہے۔عثمان بزدار
تمام شرکاء نے مثبت (5/9)
سطح پر حل ہوں گے۔عثمان بزدار
رواں مالی سال کے بجٹ میں جنوبی پنجاب کیلئے 35فیصد ترقیاتی فنڈز مختص کیے ہیں۔عثمان بزدار
جنوبی پنجاب کے بجٹ کو کسی دوسرے مقصد کیلئے استعمال نہیں کیاجاسکتا۔عثمان بزدار
جنوبی پنجاب کے فنڈز وہاں کے عوام کی ترقی اورخوشحالی پر ہی صرف ہوں گے۔عثمان (4/9)
بزدار
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام ہر صورت میں عمل میں لائیں گے۔عثمان بزدار
پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے فنڈز مختص کیے ہیں۔عثمان بزدار
سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے تمام انتظامی تیاریاں مکمل ہیں۔عثمان بزدار
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے عوام کے مسائل مقامی (3/9)
کیں
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو جلد آپریشنل کرنے پر اتفاق رائے
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام صوبے کی طرف پہلا قدم ہوگا۔عثمان بزدار
جنوبی پنجاب کے عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔عثمان (2/9)
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق ایگزیکٹو کونسل کااہم اجلاس
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے امور کا جائزہ لیاگیا
اجلاس کے شرکاء نے جنوبی پنجاب صوبے اورجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے تجاویز اورسفارشات پیش (1/9)
اسلام علیکم🌹
🌅صبح بخیر زندگی🙋
زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے. صبر مصیبت کو ٹالتا ھے شکر نعمت کو بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے.الله رب العزت آپ کی زندگی ان تینوں سے سدا مالا مال رکهے.آمین😎
میں انتظامیہ او رپولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی -
حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم-
جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین کوہر قیمت پر انصاف فراہم کیاجائے گا-عثمان بزدار
(2/2)
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا لاہور کے علاقے پیر مکی کے قریب ٹرک کی زد میں آکر 3نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ او رافسوس کااظہار-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا حادثے میں جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حادثے کے بارے (1/2)
سیلاب اور دیگر آفات سے بچانا اور محفوظ معاشرے کی تعمیر شہری دفاع کا بنیادی مقصد ہے۔ عثمان بزدار
آج کے دن ہم شہری دفاع جیسی قومی ذمہ داری ادا کرنے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔عثمان بزدار
شہری دفاع کے ادارے کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کے عزم کا اعادہ (3/4)
مطابق نئے تصورات سے ہم آہنگ کرنا وقت کا اولین تقاضا ہے۔عثمان بزدار
زلزلے، سیلاب اور جنگ کے دوران شہری دفاع کے ادارے کا کردار اپنی جگہ مسلمہ ہے۔ عثمان بزدار
شہری دفاع کے ذمے زمانہ امن اور جنگ ہر دو صورتوں میں شہریوں کی حفاظت جیسا عظیم کام ہے۔ عثمان بزدار
شہریوں کو زلزلے، (2/4)
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا شہری دفاع کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
شہری دفاع کے ادارے کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ عثمان بزدار
موجودہ حالات میں شہری دفاع کے ادارے کے موثر کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ عثمان بزدار
شہری دفاع کے ادارے کو جدید تقاضوں کے (1/4)