ملک کے ساتھ اتنی بڑی غداری ، حقیقت کھل کر سامنے بار بار آ چکی مگر مجال ہے جو کسی کو فرق پڑے ،ماضی میں پاکستانی عوام حقیقتوں سے ناواقف ہوا کرتے تھے مگر اب تو سب کچھ کھل کر ننگا ہو چکا پھر بھی امریکی غلامی قبول ہے؟
ہونا تو یہ چاہئیے تھا نا کہ جن لوگوں نے سائفر پر عمل کر کے ملک سے غداری کی ان سب پر آرٹیکل 6 لگ چکا ہوتا اور قاسم سوری کی رولنگ درست قرار دے کر نہ صرف عمران خان صاحب کے منصب پر بحال کرنا بلکہ 8 فروری 2024 کے الیکشن چوری کرنے والوں اور عدالتوں میں غلط فیصلے کرنے والے ایک ایک غدار کو بھی سزا دی جا چکی ہوتی مگر یہ سب ہو گا کیسے جب ملک میں آئین و قانون ہے نہیں تو کون کرے یہ سب جب ملک پر امریکی غلام اور پاکستان کے غدار قابض ہیں ؟
یہ سب عوام کے کرنے کے کام ہیں جب ملک میں آئین و قانون نہ ہو ملک پر امریکی گلام قابض ہو جائیں تو اپنی آزادی چھین کر لینی ہوتی ہے ، ورنہ غلام قومیں کبھی ترقی نہیں کر سکتی اور عزت دار قومیں کبھی غلام بن کر رہ نہیں سکتی
#سائفر_ایک_حقیقت #FreeImranKhan
Pakistan’s brutal suppression of #Baloch women is backfiring spectacularly.
The more you attack them, the stronger and more courageous they rise - marching with mashals held high, lighting the path toward freedom.
کسی نے آپنی جان بچانے کیلیے کسی سے نے آپنی عزت بچانے کیلیے کسی نے آپنی اولاد بچانے کیلیے تحریک انصاف چھوڑا
لیکن ایک عمران خان اس ملک کی خاطر آپنا سب کچھ چھوڑ کر ڈٹا ہوا ہے اور کہتا ہے آخری سانس تک ڈٹا رہونگا
Nobody chooses violence unless it’s forced upon them! For decades, Pak has imposed brutal violence on Baloch, especially our women, who suffered the most. Now they’ve picked up arms in self-defense, giving new momentum to Baloch resistance #FreeBalochistan
🚨پاکستانیوں وہ حرام کے چہرے دیکھئے جب عمران خان پریس کانفرنس کرتے تو یہ سب لنگور لائن میں عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کے لیے مرتے تھے مگر جب اصل میں کھڑا ہونےکاوقت آیا🐕کی طرح دم دبا کر بھاگ گئے بھولنا نہیں ہے
پھیلایں میسج ہر کسی کے پاس موجود ہو
مریم کے گلے میں کچھ انفیکشن ہوا پورا میڈیا نیک خواہشات کا اظہار کرنا شروع ہو گیا۔ لیکن یہی میڈیا عمران خان کی آنکھ والے معاملے پر منہ میں۔۔۔ پتھر رکھ لیتا ہے، آواز تک نہیں نہیں نکلتی انکی۔ منافق۔ ارسلان بلوچ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@balochi5252
بریکنگ نیوز 🚨
گلگت بلتستان پولیس نے جیند اکبر پہلے روکا, اور بعد میں گرفتار کرلیا!!
گلگت بلتستان میں اس طرح کا ایڈوینچر کرنا, زہنی مریض کو دوسرا سقوط ڈھاکہ چاہیے!! ذہنی مریض
پاکستان میں انصاف کے نظام کو تباہ و برباد کرنے والی اور پاکستان میں لاقانونیت برپا کرنے والی صرف غدار پاکستان فوج ہے اللہ پاک ایسی ناپاک غلیظ پاکستان فوج پر اپنا بد ترین عذاب نازل فرمائے۔۔۔آمین 🤲
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
عمران خان کو آخر کدھر کدھر سے مائنس کرو گے؟عمران خان اب صرف ایک شخص یا سیاسی جماعت کا نام نہیں رہا، وہ ایک نظریہ، عوام کی ضد اور ایک ایسی کیفیت بن چُکا ہے جس کیفیت میں لوگ کئی بار موت کو بھی سینے سے لگا چُکے ہیں۔آپ ایک انسان کو قید کر سکتے ہیں، اُس کی آواز دبانے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن اُس سوچ کو کیسے قید کریں گے جو کروڑوں دلوں میں زندہ ہو چکی ہو؟تاریخ گواہ ہے کہ نظریات کو طاقت سے نہیں ہرایا جا سکتا۔ مہرقصوری✍🏻
Balochistan’s fire is burning bright because of this fearless woman, Mahrang. She turned her personal pain into a powerful national struggle. Pak fears her the most, because she is the voice of millions unheard!
#FreeMahrangBaloch!💔
ایسی ان گنت ماؤں کے لخت جگر کئی سالوں ، جبری گمشدگی کا شکار ہیں ان ماؤں کی عمریں انتظار میں گزر گئیں کئی اس دنیا سے رخصت ہوگئے لیکن اس استبدادی بے رحم نظام نے ان کے بچوں کو انھیں واپس نہیں لوٹایا۔
#ThisEidAskForRelease#ReleaseAllMissingPersons
مریم نواز صحت کارڈ کے بعد اب پناہ گاہیں بھی ختم کرنے جا رہی ہیں—وہ پناہ گاہیں جہاں غریب مزدور رات کو سر چھپانے آتے تھے۔ لگتا ہے غریب کا سہارا ختم کرنا ہی ترجیح بن چکا ہے، کیونکہ یہ منصوبے عمران خان کے دور میں شروع ہوئے تھے۔
پناہ گاہ داتا دربار کو گرا دیا گیا ہے۔