میرے خدا!
اگلے مورچوں اور خندقوں میں ہمارے مجاہدین کی دعائیں قبول فرما..!
یا قہار!
دنیا میں صیہونی حکومت اور اس کے تمام حامیوں کو نیست و نابود فرما..!
یا معین!
ہمیں اپنے مجاہدین کے مددگاروں میں شامل فرما!
شکریہ لیاقت آباد...!!
ایم کیو ایم پاکستان نے ایک دفعہ پھر تاریخ رقم کر دی...!!
تنظیمی لحاظ سے MQMP کے 29 ٹاؤنز میں سے آج صرف ایک ٹاؤن لیاقت آباد کا جلسہ جو الحمدللہ، کسی بھی سیاسی جماعت کے پورے شہر کے جلسے سے بڑا جلسہ ثابت ہوا۔
Seeing is believing....!!
#LiaquatabadKaFaislaMQMP #MQMP #Karachi #Pakistan
#اسرائیل جا نیا جنگی جرم، #غزة کے اسپتالوں میں کام کرنے والے سینئر ڈاکٹرز اور سرجنز کی فیملیز کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، اسپتالوں میں کام کرنے والے کئی ڈاکٹروں کے گھروں پر میزائل حملے کئے اور پورے خاندان کو شہید کر دیا، اس کے باوجود ڈاکٹروں نے جام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا
Palestinian Health Ministry - Gaza:
• 5795 killed, including 2360 children, 1292 women and 295 elderly.
• More than 18,000 injured.
• 1500 missing under the rubble.
🚨غزہ 24گھنٹے 🚨
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھی اسرائیلی فوج کی غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا سلسلہ جاری رہا ۔
صہیونی فوج نے ایک شاپنگ مال کو نشانہ بنایا جو اس وقت شہریوں سے بھرا ہوا تھا ۔
گزشتہ روز مزید 704 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں ۔
شہدا کی مجموعی تعداد 5800 ہوگئی۔ جن میں 200 سے زائد بچے اور 1100 خواتین شامل ہیں ۔
#غزة_الآن #غزة_تُباد #Gaza_Genocide #
A teenager who graduated high school as the top-ranking Palestinian student of 2023 with a 99.6% average score is among the young victims of Israel’s air attacks in Gaza.
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ:
"ہمارے فوجیوں میں 85 فیصد فوجی یتیم ہیں جن کے اہل خانہ کو قابض ریاست نے شہید کیا۔
"وہ بچے آج بڑے ہو گئے ہیں اور ان کے دل انتقام کی آگ میں جل رہے ہیں۔"