افسوس ہوا بُڈّی ۔مسٹر آصف غفور آپ سے مجھے یہی امیدتھی ،آپ کیسے جاتے ہوئے جرنل اکرام کو کہ کر گے ہیں مسٹر عمران کو معافی مانگ لینی چاہیے ؟ آپ خود اس رجیم چینج کا شروع سے آخر تک حصہ رہے ،چیف منیر کے اتے ہی آپ کورکمانڈر کوئٹہ لگ گے ،جہاں آپ نے نہ صرف جرنل سرفراز کی رپورٹ میں تبدیلی کر کے جی ایچ کیو بھیجا آپ کے دور کور کمانڈر آرمی کا جو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا ،آپ نے اس کی انکوائری بند کردی ۔آپ کے دور کمانڈر دہشت گردوں نے ایران بارڈر پر حملے کیے آپ کے دور کور کمانڈر تیل کی سمگلنگ عروج پر رہی آپ نے اس کی انکوائری بھی بند کر دی ،ہر کام نکل جانے کے بعد آپ مخلتف عہدوں پر تعینات ہوتے رہے ،ایک دوست ہونے کے ناطے آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ آپ اب کہ رہے ہیں مسٹر عمران کے پاس مذاکرات اور معافی کی طرف جانا چاہیے ۔شرم انی چاہیے ،آپ تو اتنا نہ کر سکے جس گروپ نے فوج کے اپنے ہی لوگ شہید کیے ان کے گھر والے یا میس میں ان کے لئے مذمت کا اظہار کرتے ،آپ لوگوں کو لانچ کرنے سے پرہیز کریں امید ہے پردے کے پیچھے سے آپ آفریدی کی طرح کسی اور کو لانچ نہیں کریں گے ۔آپ کو یوکے کی نیشلنٹی مبارک ہو امید ہے بچوں کے پاس اچھا وقت گزاریں گے ۔اور فارغ وقت میں ضرور سوچیے گا آپ نے کتنا بڑا نقصان کیا ہے ملک وقوم کا اس رجیم کا ساتھ دے کر ۔ کوئی ایسا کارنامہ ضرور بتائے گا جس پر قوم آپ پر فخر کر سکے ؟ مسٹر عمران نہ مذاکرات کرئے گا ،نہ ڈھیل نہ ڈیل دے گا ۔اگر مذاکرات کرنے تھے چوروں کو قبول کرنا تھا تو وہ جہاں تک نہ اتا ،لیکن جو مشورے آپ دوسروں کے زریعے پہنچا رہے ہیں ہمیں پتہ ہے کون پہنچا رہا ہے وہ آپ اپنے پاس رکھیں اور باقی زندگی ندامت شرمندگی میں ضرور گزاریے گا کہ آپ نے اسوقت ہمارا ساتھ نہیں دیا جب قوم آپ سے امید کر رہی تھی ۔سوچیے گا ضرور ۔
بیرسٹر گوہر صاحب @BarristerGohar جن لوگوں نے آپ کو ڈاکٹر بھیجنے کی آفر دی
کیا آپ نے ان لوگوں کو کہا کہ جیل کے اندر جیل سپرنٹنڈنٹ کے فون سے خان صاحب سے بات کروانے میں بھی دہشتگردی کا خطرہ تھا ؟؟
۔۔
کیا فون سے نکل کر کسی نے دہشتگردی کر دینی تھی؟
یہ باتیں کیا ہمارے بتانے والی ہیں ؟؟