مریم نواز ہیلتھ کلینکس پنجاب کے عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔ صحت کی بہتر سہولیات، بروقت تشخیص اور مفت علاج وزیراعلی پنجاب مریم نواز حکومت کا عزم ہر شہری کے لیے صحت کی آسان اور باوقار رسائی۔
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے تحت لوکل روڈز پروگرام سے دیہی پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن۔ رحیم یار خان میں معیاری کارپٹ، جدید روڈز، مارکیٹنگ اور اسکول زونز میں حفاظتی کراسنگز سے کسانوں، طلبہ اور شہریوں کے لیے سفر مزید محفوظ اور آسان بنا دیا گیا۔شہری مریم نواز کے مشکور ہیں
وزیراعلی مریم نوازشریف کے محفوظ اور پائیدار سڑکوں کے وژن کے تحت جھنگ شورکوٹ روڈ پر جدید پورٹیبل ویٹ اسٹیشن قائم کر دیا گیا۔ ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اوورلوڈنگ پر مؤثر کنٹرول سے سڑکوں کا تحفظ اور شہریوں کے لیے محفوظ سفر یقینی بنا دیا گیا ہے
"کرپشن کے لیے میری حکومت میں کوئی جگہ نہیں!"
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا دوٹوک اعلان
بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس،احتساب سب کا اور قانون سب کے لیے برابر۔
شفافیت، میرٹ اور اچھی حکمرانی پر نہ سمجھوتہ ہوگا، نہ رعایت
کرپشن سے پاک پنجاب ترقی،شفافیت، عوامی خدمت کی طرف مضبوط قدم۔
بہاولنگر: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات سے شروع کیے جانے والی ایئر ایمبولینس سروس کے ذریعے 300 سے زائد مریضوں کو کامیابی سے بروقت ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
یہ اقدام اس عزم کا عملی ثبوت ہے کہ ہر جان قیمتی اور اہم ہے، ہر مریض کو بروقت علاج کی سہولت دستیاب ہونی چاہیے۔
قائد میاں محمد نوازشریف کے فیصلے کی پاسداری۔۔۔
سابق مئیر بہاولپور عقیل نجم ہاشمی نے این اے 168 کے حوالے سے پارٹی ٹکٹ کے حتمی فیصلے کے بعد اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔
#TeamHashmipk
میر صاحب آپ جیسے سینئر صحافی سے بات کا سیاق و سباق سمجھنے کی توقع کی جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کے بیان کا مقصد کسی صوبے پر انگلی اٹھانا یا دشمن ملک سازشوں کی نفی کرنا ہرگز نہیں تھا کیونکہ بیرونی خطرات سے سب بخوبی واق�� ہیں۔
ان کا اشارہ صرف صوبائی سرحدوں سے دہشت گردوں اور شرپسندوں کی پنجاب آمد کے سیکیورٹی خدشات کی طرف تھا۔ بطور وزیراعلیٰ اپنے صوبے کے عوام کا تحفظ یقینی بنانا اور انتظامی حقائق پر بات کرنا ان کا فرض ہے۔ سیکیورٹی کے معاملے کو سیاسی رنگ دے کر صوبائی ہم آہنگی کو نقصان نہ پہنچایا جائے۔
پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کا حقیقی گٹھ جوڑ
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت ٹی ٹی پی کو دہشتگرد کہنے سے کیوں کترا رہی ہے؟
اور جب کوئی انہیں آئینہ دکھاتا ہے تو یہ منافق لوگ یہ دہشتگردوں کے سہولت کار صوبائیت کارڈ، پشتون کارڈ کھیلنے لگ جاتے ہیں،
پنجاب اور سندھ۔۔۔
باتیں کرنے دعوے کرنے اور حقیقت میں عملی کام کرنے میں فرق عوام جان چکی ہے،
پنجاب میں مریم نواز شریف کی حکومت عوامی خدمت میں مصروف ہے اور سندھ حکومت محض باتیں کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کررہی۔۔۔۔۔۔
ساہیوال میں گرلز سکوٹی ریلی مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کی عملی تصویر ہے۔ ہم��ری بیٹیوں کو محفوظ ماحول، خود اعتمادی اور آگے بڑھنے کا حوصلہ دینا ہی اصل خدمت ہے۔ مریم نواز نے پنجاب کی بیٹیوں کو اعتماد دے کر،سیلف کنفیڈنس دے کر ترقی کی نئی راہ ہموار کر رہیں ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر اینٹی کرپشن لاہور کی کارروائی، پٹواری کے منشی مبین اختر کو گرفتار کرلیا گیا۔ FIR نمبر 36/26 درج، مزید تفتیش جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر اینٹی کرپشن مظفرگڑھ کی کارروائی، دو نجی افراد محمد یاسر اور عبداللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ FIR نمبر 61/26 درج، مزید تفتیش جاری ہے۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت پنجاب میں تیز رفتار ترقی کا سفر جاری ہے۔ ضلع راولپنڈی تحصیل صدر، جی ٹی روڈ پر حکوم��ِ پنجاب کے 60فلیگ شپ و عوامی فلاحی منصوبوں کی نمائش کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، جس میں ایئر ایمبولینس، فیلڈ ہسپتال،کسان و راشن کارڈ، اپنی چھت اپنا گھر و دیگر۔۔۔