#XAUUSD#GOLD
Short-term analysis for gold on Thursday!
Gold reached an intraday low near the 3425 level.
During the US session, gold saw a short-term rebound, reaching the vicinity of 3520 (a move triggered by remarks from Trump).
However, this does not alter the overall bearish (sell) trend for gold.
For Thursday, the focus remains on selling gold within the 3520–3540 range. Potential targets, in sequence, are 3470, 3430, and 3400.
کل اگر عبدالصمد ایمپائر کے ڈیڈ بال والے فیصلے پر اسٹینڈ نا لیتا اور ایمپائر پر دباؤ نا آتا تو جس بال پر ہارس شٹ آؤٹ ہوا تھا اسے ایمپائر نے نو بال قرار دے دینا تھا۔
اور حیرت ہے ٹاس والی کھلی بے ایمانی پر بین الاقوامی میڈیا خاموش ہے
رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ۔۔
کسی کے دباو میں آ کر آئین میں تبدیلی کے لیے ووٹ دینے
کے اعتراف کے بعد
بلاول بھٹو کی اسمبلی رکنیت سے صرف اسی بات پر نااہلی ہو سکتی ہے۔۔
*یاد رہے کہ رانا ثنااللہ جس شق کا ریفرنس دے کر یہ بات کہہ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ 👇
آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 63A (انحراف یا فلور کراسنگ سے متعلق نااہلی) اور آرٹیکل 62(1)(f) (صادق اور امین نہ رہنے) کے تحت کسی رکنِ اسمبلی کے اس اعتراف کے بعد کہ اس نے دباؤ کے تحت ووٹ دیا،اس کی اسمبلی رکنیت سے نااہلی عمل میں آ سکتی ہے۔
کوہاٹ میں چار بلاکس ہیں
دو بلاکس سی اور ڈی میں غیر قانونی مائننگ ہورہی تھی
اس میں 8ہزار 350 ٹریکٹر استعمال ہو رہے تھے
اس میں 3ہزار 660 اسکیوٹر استعمال ہورہے تھے
ڈائنمو لکی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی ایک ہزار730 وہاں پر استعمال ہو رہی تھیں
1600 ڈمپر استعمال ہو رہے تھے
تقریبا 49 ہزار سے 51 ہزار مزدور کام کررہے تھے
اس علاقے میں چار ارب 92 کروڑ کی ماہانہ غیر قانونی مائننگ ہورہی تھی
اس کا 80 فیصد پیسہ افغانستان جا رہا تھا
ان بلاکس کا 10 سال کا ٹھیکہ 4.92 ارب کا ہے یعنی ایک ماہ کی آمدن کا ٹھیکہ دس سال کیلئے دیا گیا
یہ پیسہ افغانستان جا رہا تھا
دہشت گردی کے لیے بھی استعمال ہورہا تھا
پاکستان کے خلاف بھی استعمال ہو رہا تھا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
کوہاٹ غیر قانونی سونے کی کان کنی میں ملوث سیاست دانوں کی تعداد 12 ہے
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر آفتاب عالم
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شہریار آفریدی
پی ٹی آئی کے سینیٹر خرم ذیشان
ساجد اقبال سابق ناظم گمبٹ
احسان سابق چییرمین لاچی
پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی امجد آفریدی
جمعیت کے سیٹھ گوہر سیف اللہ سابق ضلع ناظم
پی ٹی آئی کے نسیم آفریدی
جمعیت کے امیدوار ایڈوکیٹ حماد اعظم
وزیراعلی سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی
سینیٹر خرم ذیشان کے قریبی ساتھی اظہر بخاری اور میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر آفریدی
🚨 FED RATE HIKE IS CONFIRMED FOR DECEMBER
Just now, US PPI data was released, and it wasn't anything that can avoid a rate hike.
PPI MoM came in at 0.3% vs. 0.4% expected.
Core PPI came in at 0.3% vs. 0.3% expected.
This week's CPI already came in hotter than expected, while the job market is showing resilience.
Also, every Fed official who spoke this week has already called for more tightening, so IMO, a rate hike will certainly happen.
The good thing is that oil prices are coming down, so the future hikes could be avoided.
مجھے پتہ ہے یہ بیانیہ کون بنارہے،یہ کہاں سے اٹھ کر آتے،یہ اگلے الیکشن کی سیٹنگ کررہے،یہ مجھے ڈس ٹریک کرنا چاہتے،میں نے ٹریلین روپے کے منصوبے شروع کیے ایک دھیلے کی کرپشن کا ثبوت سامنے لے آئیں،مریم نواز کا چیلنج
BREAKING: Bitcoin's weekly candle just closed below the 50-week MA for the first time in 2 months.
Two paths from here:
1) If the bulls push Bitcoin back above the 50-week MA this week, it confirms a classic fakeout designed to trigger panic sells.
2) If we see another weekly close below it, prepare for a dump to the low $60,000 zone.
🚨ایران جنگ اور ٹرمپ کے ٹیرف روکنے کے لیے بل منظور کریں گے,,,,ٹیڈ لیو
امریکی رکن کانگریس ٹیڈ لیو نے کہا کہ ہم ایران جنگ ختم کرنے کے لیے بل منظور کریں گے۔ اس کے ساتھ ٹرمپ کے ان ٹیرف کو بھی روکیں گے جن کی وجہ سے امریکی عوام کو مہنگائی کا سامنا ہے
حیدرآباد کی کھمبوں والی سڑک کی وائرل ویڈیو کے بعد اب کم از کم یہ ہُوا ہے کہ عوام اب سندھ کے مختلف اشُوز پر ویڈیوز بنا کے اپلوڈ کررہے ہیں۔
یہ ویڈیو بھی عُمر کوٹ تھرپارکر سندھ کے ایک دُور دراز اسکول کی ہے، جہاں بچے پہلے درخت کے نیچے پڑھتے رھے لیکن شُکر ہے کہ ۲۰۲۲ کے سیلاب میں کم از کم اُنہیں ایک تمبو مل گیا، جہاں وہ سب اکٹھے پڑھتے ہیں۔
اب اُس اکیلے تمبُو میں کس طرح الگ جماعتوں کی کلاسز ہوتی ہیں، واللّہ عالم۔
لیکن میری مُخیر حضرات سے اپیل ہے کہ خُدا کے لئے اگر یہاں چار پانچ کمروں کی ایک عمارت بنوا کر کُرسیاں اور بینچز ڈلوا دیں تو یہ بچے آپ کو زندگی بھر دُعا دینگے۔
ون کانسٹیٹیوشن بارے جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس۔۔
ون کانسٹیٹیوشن میں جن لوگوں کی فلیٹس تھے ان سے پوچھا گیا کہ ان فلیٹس کے لئے پیسہ کہاں سے آیا؟ جن سات آٹھ لوگوں آ کر جواب نہیں دیا ان میں ایک عمران خان بھی ہے۔ طلال چوہدری کا عمران خان پر آکر جواب نہ دینے کا الزام
"کل ہم نے خیبر پختونخوا کے لیے ڈویلپمنٹ پیکج اور سیکیورٹی پیکج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یہ مجموعی طور پر 160 ارب روپے کا پیکج ہے۔ اس میں سکیورٹی کو مقدم رکھا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کثیر تعداد میں دہشت گرد مارے گئے ہیں، وہاں پر دی جانے والی عظیم قربانیوں کے نتیجہ میں ﷲ کی مدد اور فورسز کی بھرپور کاوشوں سے اس کا خاتمہ ہو گا، صوبے میں اس وقت کی حکومت اور وفاقی حکومت باہمی تعاون سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا سر کچلیں گے۔
سردیوں کی آمد آمد ہے اور بحری راستوں میں حائل رکاوٹوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے ہر دوسرے، تیسرے دن اجلاس منعقد ہوتا ہے اور اس میں فیول اور ایل پی جی سمیت دیگر ذرائع کی دستیابی اور فراہمی کے حوالے سے بات چیت کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے قوم کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہم انسانی حد تک اپنی پوری کوشش کریں گے کہ ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات کی درکار طلب ان تک باہم پہنچائی جائیں، بجلی کے کارخانے چلتے رہیں، اس کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی قیمتوں کے دبائو کو بھی پوری محنت اور کاوش سے کنٹرول میں رکھیں گے۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیر اعلیٰ کے روزمرہ انتظامی اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن اور 10 روپے کے نوٹ کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی بھی منظوری دے دی۔
اجلاس میں پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق بھی کی گئی۔
ایران جنگ ٹرمپ کو لے ڈوبی۔۔سینٹ میں ڈیموکریٹس نے اکثریت حاصل کر لی۔100 کے ایوان میں ڈیموکریٹس 51 نشتیں جیت گئےٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کی 39 نشتیں ۔صدر ٹرمپ کے نئے وزراء، ججز،سفیر تقرریوں کا اختیار ختم۔مواخذہ شروع کرنے کی راہ ہموار
صدر آصف زرداری ٹھٹھہ پہنچے ہیں، مقامی دوستوں سے پتہ کیا تو پتہ چلا یہ ٹھٹھہ شہر کی ویڈیو ہے اور غالباً مرکزی بازار ہے۔ سڑکوں کی حالت دیکھیں، استغفار، 18 سال حکمرانی کے بعد یہ حال ہے۔ ایمرجنسی تو یہاں لگانی چاہیے تھی
سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع لے لی ..
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ (فیملی کورٹ) نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کر دی ہے۔
فیملی کورٹ کی جج عنبرین اقبال نے کیس کی سماعت کے بعد دونوں کے درمیان نکاح خلع کی بنیاد پر ختم کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
https://t.co/t6xOJKbM71
🚨 روس کو تنہا کرنے کی مغربی کوششیں ناکام؟
یورپ میں کہا جا رہا تھا کہ یوکرین جنگ کے بعد روس عالمی سطح پر تنہا ہو جائے گا، لیکن دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس میں افریقی یونین کے 54 میں سے 48 ممالک نے شرکت کی
⬅️ایران نے مزید 5 تیل والے جہاز نشانہ بنادیے
⬅️چھوٹی کشتیوں میں سوار ایرانی فوجی
⬅️اب تیل والے جہازوں پر چوری چھپے بارودی بم لگا کر بھاگ جاتے ہیں
⬅️جس سے کچھ دیر بعد جہازوں میں دھماکے ہوتے ہیں
⬅️ایران نے تیل جہازوں کو نشانہ بنانے کی نئی حکمت عملی شروع کردی
بیٹا وزیر ہو تو ریاست ماں،
بھائی کمشنر ہو تو ریاست ماں ،
بنگلہ نمبر بائیس الاٹ ہوا ہو تو ریاست ماں ،
کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ ہو تو ریاست ماں ،
سمدھی گورنر ہو خیبرپختونخوا کی نگران حکومت اپنی ہو تو واری صدقے،
جب کچھ نا ملے تو پھر تھو،
یہ ہے ان کی منافقت، محسن نقوی