*جب موت کا وقت آتا ھے*
*تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی*😢
*دعا کیجئے*
*میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو آمین 🤲*
*💙اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَا
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات پھر سے نہیں کروائی گئی پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر ہے پاکستان میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے عمران خان کی آنکھ اور صحت سے کھلواڑ کر کے عمران خان کا بیرونی دنیا سے مکمل رابطہ کاٹ دیا گیا ہے عمران خان سے غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے ۔
عمران ریاض خان
عمران خان کی آنکھ ضائع ہو چکی ہے خود حکومتی ذرائع تصدیق کر رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ ذرائع کے حوالے سے خبریں پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے کہ ہم پیچھے ہٹنا چاہتے ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کی کریڈبیلٹی صفر ہو چکی ہے ان کی بات کوئی تسلیم ہی نہیں کر رہا اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان کی عوام اب کبھی قبول
🚨ہم امریکا کو جنگ بندی کا کبھی نہیں کہیں گے ۔ جب تک ہماری سانسیں چل رہی ہیں ہم اپنا دفاع کریں گے اور لڑیں گے ۔
ٹرمپ اگر امریکیوں کو انجوائے لیے مروانا چاہتا ہے تو اس کی مرضی!
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی میڈیا کو انٹرویو
محمد مالک کی بڑی خبر🚨
اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے عمران خان کو فاینل اور مکمل ڈیل آفر کردی گئی
کچھ ہماری مانو اور کچھ اپنی منواء لو ہمیں اس صورت��ال سے نکالو۔
پاکستان اگر ایران کے ساتھ لڑتا ہے تو امریکہ اور اسرائیل کو اس کا فائدہ ہوگا
سکیورٹی ذرائع خبریں چلوائی جارہی ہیں "وی آر ریڈی"پاکستان سعودی عرب کی طرف سے جنگ لڑے گا؟
ایران کے ساتھ یا اسرائیل کے ساتھ لڑیگا؟
عمران ریاض خان
🚨اہم ترین
روزے اور عید گزر جائے گی تمھیں کیا لگتا ہے ہم اسی طرح ہاتھ پر ہاتھ باندھ کر بیٹھے رہیں گے، تم کدھر جاو گے پھر، ہم تمھیں ایسے سکون سے نہیں بیٹھنے دیں گے،
شاہد خٹک
عمان نے شاندار بیان 🔥
عمان بورڈ آف پیس کا حصہ نہیں بنے گا اور نہ ہی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کریگا
عمان نے کہا ایران پر حملہ فلسطین کی ریاست کو قایم ہونے سے روکنا ہے
ایران پر حملہ اس لیے کیا گیا تاکہ گریٹر اسرائیل بنایا جاۓ اور خطے کو تباہی میں دھکیلا جاۓ
عمران ریاض خان
جنرل باجوہ تو اب اس حالت میں ہی نہیں رہے لیکن مجھے بڑی خواہش تھی کہ کوئی اچھا صحافی انہیں ملتا اور پوچھتا کہ آپ نے 2022 میں کیا کیا؟ ایک چلتی حکومت کو گرایا اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کو توڑ دیا۔ ہزاروں لوگ پاکستان چھوڑ گئے، معید پیرزادہ
ایران کی فوج انتظار کررہی ہے امریکی اور اسرائیلی فوجی آئیں لڑنے کیلیے تاکہ ہم ان فوجیوں کو تابوتوں میں بھیجیں
ایران نے پچاس سال تیاری کی ہے اب ایران قوم نو کروڑ فوج بن چکی ہے
آیت اللہ علی خامنائی نے شہادت دیکر اپنی ایرانی قوم کو متحد کردیا ہے
عمران ریاض خان