ایم ایف جیسے ٹاوٹ جو کل تک بتا رہے تھے کہ 137 روپے فی لیٹر قیمت بڑھانا ملک کی بقا اور سلامتی کے لئے کیوں ضروری تھا ، آج بتائیں گے کہ 80 روپے کم کرنا کیوں بہت بڑا احسان عظیم ہے
واردات دیکھی پھر آپ نے۔۔۔
قوم پر احسان عظیم چڑھانے کا ایک اور طریقہ۔۔۔
ابھی بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تحریک انصاف کے دور سے کم ہے مگر پاکستان میں دگنی سے زیادہ ہے۔
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
خان صاحب نے کہا تھا میں تو برداشت کرلو مگر آپ برداشت نہیں کرسکتے
💔💔💔💔💔💔
تو قوم مذاق اڑاتی تھی
لیکن دیکھو آج وہی قوم کیمروں کے سامنے رو رہی ہے
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
ایک برطانوی اینکر نے کہا روس کے دورے کی وجہ سے لوگ آپ سے بہت ناراض ہے
میں نے کہا مجھے 22 کروڑ لوگوں نے اس لئے منتخب نہیں کیا کہ میں دنیا کی فکر کروں، میری priority میرے غریب لوگ ہیں۔
آپ کبھی کشمیر کے لئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جو ہم آ کر آپ کی جنگ لڑیں
اسے کہتے ہیں لیڈر 🔥
کسی للو کو بھی بٹھا دیں تو ان سے اچھی حکومت چلا لے گا۔ چونکہ شاہانہ خرچے،کابینہ بڑی اور بیوروکریسی کو اربوں کا مفت کا پٹرول دینا ہے جس کے لیے عوام کو ٹھوکنا ہے کیونکہ اس عوام نے انہیں ووٹ سے کر منتخب نہیں کیا۔ ووٹ نہ دینے کی سزا کے طور پر یہ 458 روپے قیمت بھم کم ہے، سید ذیشان
میرے سے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی اگر اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھ لیں مگر چیخیں مار کے میری طرح رونا مت
10 روپے مہنگا کرنے کی بجائے پانچ روپے سستا کر رہا ہوں پیٹرو ل🥹💔
پنجاب کی رانی اور اسکے چور چاچو وزیر اعظم بولتے تھے کہ وزیر اعظم جب پٹرول مہنگا کرتا ہے و مطلب وہ چور ہے۔ عمران کان پٹرول مہنگا کر رہا تھا تو وہ چور تھا لیکن آج شہباز شریف کر رہا ہے تو کیا وہ حاجی بن گیا ہے؟ پٹھان نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مکمل ویڈیو👇
https://t.co/kbflaHt1ma