Ghotki mein 41,000+ ghar mukammal karna Sindh Government ki bari kamyabi hai.
#SindhPeoplesHousing duniya ka sab se bara ghar banane ka project hai jismein silaab se mutasir khandanon ko mehfooz ghar aur nayi umeed di ja rahi hai. Yeh sirf ghar nahi balkay khandanon ko izzat, tahaffuz aur behtar mustaqbil dene ka kaam hai.
@SphfOfficial Shahbash! 👏
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر آج تک، کشمیر کاز کا دفاع ہماری جدوجہد کا بنیادی حصہ رہا ہے۔
میری گزشتہ انتخابی مہم سے بھی یہی مؤقف رہا ہے کہ کشمیر کاز کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچائے بغیر، کشمیری عوام کو مزید حقوق دیئے جائیں۔
@BBhuttoZardari
سید نیر حسین بخآری اور سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی ہمایوں خان سے پیپلز لائرز فورم خیبرپختونخواہ عہدیداران وفد کے ہمراہ ملاقات
تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
#NakyalMainTeerChaleyGa
#نکیال_میں_تیرچلےگا
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج نکیال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#VoteForTeer#NakyalMainTeerChaleyGa
پاکستان کے انتخابی نظام میں ہمیشہ سے ہی مسائل رہے ہیں، وہ ہی مشکلات 2024 کے انتخابات میں بھی تھیں، اس وقت ہمارے سامنے سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان ہی حالات اور ایسے ہی آئندہ انتخابات بھی لڑنا چاہتے ہیں یا سیاسی جماعتیں کوشش کریں گی کہ عوام کا ہمارے انتخابی نظام پر اعتماد ہو، میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے انتخابی نظام میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔
@BBhuttoZardari
Honorable Chairman @BBhuttoZardari , seeing your campaign across GB & Azad Jammu & Kashmir has inspired workers and supporters everywhere. Now it’s Punjab’s turn. We humbly request you to begin a province-wide campaign here as well. Punjab stands ready to welcome you with the same love, enthusiasm, and unwavering support. 💚🖤♥️