🚨 عمران خان نے اپنے second last ٹویٹ میں پشین گوئی کی تھی کہ پاکستان کے حالات نیپال سری لنکا اور بنگلہ دیش کی طرف جا رہے ہیں اب جو سمجھنے والے ہیں وہ سمجھ جائیں ۔
علیمہ خان
ہم جانیں اور بھارت جانے ان کیساتھ کشمیر کا مسئلہ ہمارا مسئلہ ہے تم کون ہو
تم نے ہمارے دریا چراۓ، ہمارے پہاڑوں پر آ کر بنگلے بناۓ، گرین ٹور رزم کے نام پر کشمیر کو لوٹا، تمارے بنگلوں کو جو دروازے لگتے ہیں ان سے ہماری لکڑی کی خوشبو آتی ہے
ایکشن کمیٹی کا سخت ردعمل
زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
محمود اچکزئی نے کہا کہ اگر آپ اپنا وقت 2 سے 6 کرلیں تو ہم 10 ہزار لوگ لے کر آئیں گے۔ لیکن مجھے نہیں پتہ کہ پی ٹی آئی والے اپنی بات کو پورا کریں گے کہ نہیں۔ یہ ان کی درخواست تھی جو ہم نے پوری کر دی، آج ہم 7 بجے احتجاج ختم کر دیں گے، علیمہ خان
شیخ رشید جیسا سیاستدان جو ہمشہ فوج کی حمایت کرتا آرہا ہے,
باجواہ اور پھر عاصم منیر کے دور میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھا کر ثابت کردیا, کہ عاصم منیر اور باجواہ دونوں ہی بدترین ڈیکٹیٹر ہے!!
انتظامیہ خوراک کے ٹرکوں کو جانے نہیں دیتی ، ڈرائیورز کو ہراساں کر رہی جبکہ سرکاری میڈیا اور کالے چینل پر پروپیگنڈا کیا جاتا کہ ایکشن کمیٹی کے لوگ مال بردار گاڑیاں نہیں جانے دیتے
نوجوان کی گفتگو
آپ نے سائفر کے معاملے میں عمران خان کا مذاق اڑایا، صحافیوں نے کہا یہ سائفر جھوٹ ہے،
جب انٹرنیشنل میڈیا نے سائفر کو لیک کیا تو اُن صحافیوں نے نا معافی مانگی، اور نا صحافت چھوڑی،
الحمدللہ اللہ نے عمران خان کو ایک بار پھر سرخرو کیا، شاہد خٹک