Police have arrested PTM chief ManzoorPashteen along with his comrades in Kohat.Pashtuns r extrajudicially killed, disabled & killed from landmines, enforce disappeared & their leadership r being arrested. No force can hold us back from our efforts 4 peace
#ReleaseManzoorPashteen
تحریک انصاف کے سینیٹر دوست محمد محسود کا کہنا ہے کہ پرسوں جنوبی وزیرستان میں تین بچے شہید ہوگئے دو زخمی ہیں،پشتونوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں،ملتان میں آئل ٹینکر سے آئل چوری کرنے کے دوران ہلاک ہونے والوں کو چالیس چالیس لاکھ روپے دیئے گئے۔۔
#PTIGovernment#PTI
لوگوں کے ایم ۔پی۔اے میٹرو بس کارخانے روڈ مانگ رہے ہیں اور بد قسمتی سے ایکس فاٹا وزیرستان ایم۔پی۔اے اسمبلی کے فلور پر اپنے علاقے کیلے امن مانگ رہے جو لینڈ ماینز فورس نے ہر طرف بچھایے ہے ان سے معصوم اور جوان بچے شہید اور معذور ہو رہے ہیں
#StopPashtunPersecution
جنوبی وزیرستان تنگی بدینزئ میں آج 5بچے لینڈ مائنز کے شکار ہوگئے جس میں 3 شہید ہوگئے اور 2 شدید زخمی۔
آئے روز لینڈ مائنز سے بچے مر رہے ہیں
PTM سالوں سے مطالبہ کر رہی ہے کہ لینڈ مائنز صاف کئے جائے مگر ریاست اس پروپیگنڈے سے فارغ نہیں کہ یہ بیرونی ایجنڈا ہے۔
#StopPashtunPersecution
مکین میں لینڈ مائن سے شہید بچوں کی میتوں کیساتھ دھرنا جاری ہیں ، جانی خیل میں ملک نصیب کی میت کیساتھ اور ہمزونی میں دھماکے کے بعد بے گناہ افراد کی گرفتاری کیخلاف دھرنا جاری ہیں
آج پی ٹی ایم کے درجن سے زیادہ ایکٹیویسٹ گرفتار ہوئے ہیں
ریاستی جبر انتہا پر ہے
#StopPashtunPersecution
پشتون وطن میں ہر طرف لاشیں ہی لاشیں نظر آرہی ہے کسی کو نامعلوم افراد ٹارگٹ کرتا ہے تو کوئی لینڈمائینز کا شکار ہوتا ہے ۔ہم نسل در نسل تباہ ہو رہے ہیں ۔ دنیا کے اکثر ممالک پشتون کی سرزمین پر کھیل رہے ہیں ۔
#DeMineExFATA
We staged a Sit-In in Tangi Badinzai ladha SWD after the Martyrdom of 3 kids in a Landmine Blast near a house which was used by Pak Army. The locals complained many times to clear that home but in vain.
We will not burry the dead bodies until demands r not accepted
#DemineExFATA
خاموشی موت اور مزاحمت زندگی ہے۔
آواز اٹھائیں، سیاسی مزاحمت کریں اور ہزاروں زندگیوں کو بچائیں۔
ایک ٹیوٹ سے شاہد کوئی زندگی بچ جائے کوئی لاپتہ بازیاب ہوجائے تو کمپین میں حصہ لے کر اپنا حق ادا کریں۔
اس ہیش ٹیگ پر ٹیوٹ کریں۔
#EndEnforcedDisappearances@a_siab