اپنے قائد محمد نواز شریف، وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، صدرِ مملکت آصف زرداری، بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
~ وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے گفتگو
پنجاب میں پہلی بار 160 ہیریٹیج اور تاریخی مقامات کی باقاعدہ میپنگ کی گئی جن میں سے 96 سائٹس پر کام جاری ہے۔ ماضی میں سیاحت کے شعبے کے بجٹ محدود رہے جبکہ آج آثارِ قدیمہ، میوزیمز، تاریخی مقامات، مذہبی سیاحت، ٹورزم ٹریلز، ایکو ٹورزم اور سفاری ٹورزم سمیت متعدد منصوبوں پر پیش رفت ہو رہی ہے۔ موجودہ دور میں سیاحت اور ورثے کے تحفظ کے لیے وسائل اور منصوبہ بندی دونوں کو نمایاں وسعت دی گئی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
"وزیر اعلی مریم نواز کا یقین
با اختیار اور خود مختار دیہی خواتین"
📌: ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خود مختاری کیلئے منفرد پراجیکٹ
She Threads
🔺18 سے 45 سالہ مڈل پاس خواتین پراجیکٹ کا حصہ بننے کیلئے اہل
🔺1150 خواتین کی ٹیکسٹائل ٹریننگ جاری، اگلے سال مزید 1350 خواتین کو ٹریننگ کرائی جائیگی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے حادثے میں شہید ہونے والے تمام اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرت�� ہے۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
@CMShehbaz
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب کی خواتین کو خودمختار اور بااختیار بنانے کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں اڑھائی ہزار خواتین نے ٹیکسٹائل ٹریننگ کورسز مکمل کیے، جبکہ 773 خواتین کو تربیت مکمل ہو��ے ہی روزگار کے مواقع بھی فراہم کر دیے گئے۔
"وزیر اعلی مریم نواز کا یقین
با اختیار اور خود مختار دیہی خواتین"
📌: ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خود مختاری کیلئے منفرد پراجیکٹ
She Threads
🔺15000 مابانه وظيفه , ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی ملے گا
Ichhra Bazar, Lahore, has been transformed with a modern, organized look. The Punjab Government has standardized shop fronts and signboards, removed encroachments, improved pedestrian access, and created a shopping experience comparable to major malls while preserving the market’s commercial appeal.
Chief Minister Maryam Nawaz’s vision: financially empowered and independent rural women.
Under the "She Threads" initiative, a budget of Rs. 310 million has been allocated. Beneficiaries will receive a monthly stipend of Rs. 15,000, along with a transport allowance,
HEC Announces Kuwait University Arabic Language Scholarship For Pakistani Students
For More Details: https://t.co/lIv6DocAux
Disclaimer: This post is for informational and educational purposes only. The image is Ai generated. Scholarship details, eligibility criteria, benefits, deadlines, and application requirements are subject to change by the Higher Education Commission (HEC) of Pakistan and Kuwait University. Applicants are advised to verify all information through official sources before applying.
#HEC #Scholarship #KuwaitUniversity #StudyAbroad #ArabicLanguage
Under the vision of the CM Punjab Maryam Nawaz Sharif, for a "Safe Punjab", the Punjab Safe Cities Authority has introduced a significant and innovative initiative to further enhance and modernize the security of Imambargahs during Muharram-ul-Haram. Under this initiative, a dedicated QR Panic Button will be installed at every Imambargah, ensuring immediate assistance and a rapid emergency response in any critical situation.
احتجاج کا آغاز روٹی، آٹے، بجلی اور بنیادی سہولیات کے مطالبات سے ہوا تھا، لیکن بعد میں 12 نشستوں کا معاملہ بھی سامنے آ گیا جو ایک سیاسی مسئلہ ہے۔ مؤقف یہ اختیار کیا گیا کہ 38 میں سے 35 مطالبات تسلیم کیے جا چکے ہیں اور ان پر عملدرآمد کے لیے مانیٹرنگ کمیٹی بھی موجود ہے۔ مزید کہا گیا کہ کچھ افراد کو گمراہ کیا گیا تھا اور اب وہ الگ ہو چکے ہیں جبکہ باقی عناصر کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گلوبل فنڈ کے وفد کی ملاقات آج اسلام آباد میں ہوئی. وفد کی قیادت گلوبل فنڈ کے گرانٹ مینجمنٹ ڈویژن کے مارک ایڈینگٹن (Mark Edington) کر رہے تھے جبکہ دیگر اراکین میں سینئر پورٹفولیو مینجر ازیسکن گویریا (Ms Izaskun Gaviria) اور ڈپٹی جنرل قونصلر نتاشا ہیفنک (Ms Natasha Heffinck )شامل تھیں.
وزیراعظم نے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان گلوبل فنڈ کے ساتھ اپنی شراکت داری کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے. ترقی پذیر دنیا میں صحت عامہ کو بہتر بنانے میں گلوبل فنڈ کے نمایاں کردار اور تعاون کو سراہتے ہیں. پاکستان میں ہیلتھ کیئر کے نظام کی بہتری میں گلوبل فنڈ پاکستان کا انتہائی اہم شراکت دار ہے.
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ حکومت، ملک سے ٹی بی، ایچ آئی وی اور ملیریا کے پھیلاؤ کی خاتمے کے لئے پرعزم ہے اور اس حوالے سے بھرپور کوششیں کر رہی ہے. آپ کی شراکت داری سے پاکستان سے ایچ آئی وی، تپ دق اور ملیریا کے خاتمے کے لیے ہماری کوششوں کو تقویت مل رہی ہے.
وزیراعظم نے ایچ آئی وی وائرس کی روک تھام کے حوالے سے حکومت پاکستان اور گلوبل فنڈ کا جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کی ہدایت کی.
وزارت قومی صحت کے حکام نے وفد کو پاکستان میں ٹی بی، ایچ آئی وی اور ملیریا کے روک تھام کی حوالےسے حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا.
وفد نے پاکستان میں میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا. وفد نے تپ دق، ایچ آئی وی اور ملیریا کے خاتمے کے لئے حکومت پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی اور ان ام��اض کے خاتمے کے لئے پاکستان کے لئے اپنی شراکت داری کا اعادہ کیا.
ملاقات میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال ، وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجود تھے۔
غذائی ضروریات پوری کرنے کے بعدپنجاب خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کافرض ضرورادا کرے گا،وزیراعلی مریم نواز شریف
خصوصی ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ میں گندم اور آٹے کی صورتحال کا جائزہ لیا اور پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خرید نے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں آٹے کا نرخ اورویٹ مارکیٹ کے استحکام کیلئے پاسکو سےگندم خرید ی جائے گی،عوام کےلئے سستا آٹا اور روٹی یقینی بنانے کے لئے فلور ملوں کو گندم 3300 روپے فی من فراہم کی جائیگی،وزیراعلیٰ کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سندھ سے خیبر پختونخواہ کو گندم کی فراہمی روکنے کے حوالے سے کوئی شکایت رپورٹ نہیں کی گئی،پنجاب میں گندم کے سٹاک ڈکلیئر کرنے کا عمل جاری ہے،مکمل ڈیٹا تیاری کے مراحل میں ہے