تم لوگ اتنے اندھے اور منافق ہو کہ اگر تمھارا مرید قمیض اور شلوار بھی اتار دے، تب بھی تم واہ واہ کرو گے اور کہو گے: دیکھو کتنی عاجزی ہے، ننگا گھوم پھررہا ہے! تمھاری عقلیں اندھی عقیدت میں دفن ہو چکی ہیں۔"
السويداء کے گورنر مصطفى بکور نے دروز کے شیخ حمود الحناوی کی عیادت کی، جو حال ہی میں عارضۂ صحت کا شکار ہوئے تھے۔
یہ حسن اخلاق کی اعلی ترین مثال ہے
چاہے دشمن کے قبیلے سے کیوں نہ ہوں
ایک خادمین کا کام رعایا کی خدمت کرنا ہوتی
چاہے وہ مسلم ہوں یا غیر مسلم
@alshar400 تم لوگ اتنے اندھے اور منافق ہو کہ اگر تمھارا مرید قمیض اور شلوار بھی اتار دے، تب بھی تم واہ واہ کرو گے اور کہو گے: دیکھو کتنی عاجزی ہے، ننگا گھوم پھررہا ہے! تمھاری عقلیں اندھی عقیدت میں دفن ہو چکی ہیں۔"
@missiontakmeel او بھائی عبداللہ ابھی موجودہ مسلمانوں سے لاکھ درجہ بہتر تھا، کونسی دنیا میں ہو
اندازہ لگاؤ اس وقت کے منافقین کا یہ تو ابھی نکلے ہی نہیں پھر بھی یہ حال ہے
پختونوں اور بلوچوں کی ذلالت کی وجہ یہی بیغیرتی ہے جسے وہ غیرت سمجھتے ہیں
تا قیامت بھی یہ دونوں قومیں ایسے ہی ذلیل ہوتی رہیں گی جب تک اِس جہالت سے باز نہیں آتے ۔
Syrian Islamist issues warning to the Druze:
“Get out of Jaramana. Get out of every mixed area. Your fight isn’t just with Syrians, it’s with the entire Muslim world. We’ll hunt you down wherever you are, just like the Jews. You’re no different from the Israelis.”
According to sources close to the government, Syria and Israel are holding indirect talks to restore calm in Suwayda. Damascus sees reentry of national forces as key to ending militia chaos and reimposing rule of law—rejecting sectarianism and separatism.
🔴سویداء میں عرب قبیلے کے افراد نے ایک زخمی دروزی خاندان کو اسپتال پہنچایا:
▪️"ہمارا دین اسلام ہے، ہم اپنے اخلاق پر عمل کرتے ہیں۔ ہم صرف اُن کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں جو ہم پر حملہ کریں۔
▪️بدویوں پر ظلم، زیادتیاں اور حملے تم نے شروع کیے۔
▪️اللہ سے ڈرو اے حجری! ہم بدلہ نہیں لے رہے کیونکہ ہمارا دین اس کی اجازت نہیں دیتا۔"
@wali_Allah8S @SaqibUmar853583 بشار کو روس، ایران اسرائیل جبکہ امریکہ کی مشروط حمایت حاصل تھی ،
لیکن ترکی بشار کی حمایت میں نہیں تھا اصل مئسلہ یہی ہے
اور ترکی واضح طور پر جولانی کو سپورٹ کرتا ہے ، ترکی کے مفادات کو شام میں سپورٹ کرتا ہے ، کیونکہ ترکی کو بھی بارڈر سیکورٹی کا خطرہ رہتا ہے اور پناہ گزین
@wali_Allah8S @SaqibUmar853583 آپ جزباتی مت بنو،
میرا آپکو مخلصانہ مشورہ ہے،
اگر آپکے عقل میں ذرہ بھی کوئی سوال اعتراض ہو تو اسکو مت دباؤ ، اسکی کوج کرو،
انسانی عقل صحیح اور غلط کا اشارہ دیتی ہے ، لیکن ہم اسے دبا دیتے ہیں،
میں نے مدلل بات کی ہے
میں رافضیوں کے خلاف ہی نہیں بلکہ منافقین کے بھی خلاف بھی ہوں
@SaqibUmar853583 @wali_Allah8S تو یہ آپکی لاعلمی ہے جناب آپ اس وقت کہاں تھے جب جولانی ڈونلڈ ٹرمپ اور آل سلول محمد بن سلمان کیساتھ عکس لے رہا تھا کیا یہ سب کچھ مفت میں ہورہا تھا اور کیا سعودی عرب ابراہیمی معاہدے سے دستبردار ہوگیا تھا،
اگر آپکے عقل میں کہیں اعتراض یا سوال ہے تو اسکو مت دباؤ وگرنہ اندھے ہی رہو گے
@wali_Allah8S @SaqibUmar853583 ایک طرف قبائلی جہاد کی صدا لگارہے ہیں دوسری طرف جولانی فورس انکو روکنے چلی ہے،
تو یہ اسرائیل کی حفاظت نہیں تو اور کیا ہے،
جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا ، جولانی کی حقیقت واضح ہوگی،
اس وقت سب سے بڑا سوال اور ��عتراض لوگ یہی اٹھارہے ہیں جو بھائی نے کیا ہے ؟