تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی کتاب میں معافی والا صحفہ ہی نہیں بلکہ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا گھڑ نہیں چھوڑ کر آتا بلکہ وہاں واڑ کے آتا ہے جہاں سے نکلے ہو۔۔۔
خواجہ صاحب کی ٹویٹ غریب مکینک کا سر لے گئی اور لیسکو والے پھر بچ گئے۔
قصور پولیس نے لیسکو حکام کی درخواست پر مکینک شبیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ کے مطابق ملزم خود ہی ٹرانسفارمر اتار کر لے گیا اور ٹھیک کرکے رکھ بھی گیا،ملزم نے غیر معیاری کاپر سے لیسکو کو 4 لاکھ 70 ہزار کا نقصان پہنچایا۔
مکینک کوئی جادوگر بھی لگتا ہے جو سب اکیلا کررہا تھا اور لیسکو والے کو خبر نہ ہوئی،دیہاڑی لیسکو والوں نے لگائی ہے پرچہ عام مکینک پر ہوگیا جس نے اپنی مزدوری کے پیسے لیے کوئی دو نمبری نہیں کی۔ گرڈ سے سپلائی بند کئیے بغیر ٹرانفسارمر کیسے اترا؟ اندھیر نگری چوپٹ راج کی بہترین مثال
@Lescoofficial@KhawajaMAsif@akleghari
خاتون بس ہوسٹس کی اجازت کے بغیر بنائی گئی اس وڈیو پر متعلقہ لڑکے کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ اس جوان کی ٹک ٹاک آئی ڈی کی بھی شناخت کرلی گئی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ایک خاتون جو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے مسافروں کو سروس فراہم کر رہی تھی، اس کی وڈیو بنا کر اس میں گانا میکس کیا گیا اور اسے ایک نامناسب انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ نہ صرف ایک محنت کش خاتون کی تضحیک ہے بلکہ اس کی عزتِ نفس اور پرائیویسی کی بھی خلاف ورزی ہے۔ کسی خاتون کے پیشہ ورانہ رویے کو اپنی ذاتی پسند، نام نہاد عاشقی یا سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اگر کوئی خاتون مشکل حالات میں اپنے خاندان کی کفالت کے لیے محنت کر رہی ہے تو اسے احترام، تحفظ اور حوصلہ افزائی ملنی چاہیے، نہ کہ اسے مذاق یا غیر ضروری تشہیر کا نشانہ بنایا جائے۔ اس لڑکے آئی ڈی کا سکرین شاٹ پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
سفیر محترم جناب نواف بن سعید المالکی صاحب
مجھے یعقین ھے کے یہ پیغام آپ تک پہنچا ھی نہیں ورنہ کہاں ممکن ھے آپ ایک پاکستانی کی جان بچانے میں دیر کر دیں کہاں ممکن ھے کے آپ تعاون ناں کریں ۔پاکستان اور سعودی عرب کے عوام آپ کے لیے برابر ہیں۔ یہ آپ کا بھی گھر ھے
🙏🙏
@AmbassadorNawaf
سفیر محترم عزت ماب جناب نواف بن سعید المالکی صاحب محترم خادم حرمین شریفین ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دریا دلی اور سخاوت سے کون واقف نہیں ؟ اگر آپ ھمارا پیغام ان تک پہنچادیں کے ایک معصوم پاکستانی بچہ ان کو پکار رھا ھے تو عین نوازش ھو گی 🙏🙏
@AmbassadorNawaf@KSAembassyPK
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔
یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔