اسلام آباد ائیر پورٹ پر منشیات روکنے پر مامور اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں اور افسروں کی رشوت لینے کی تہلکہ خیز خفیہ ریکارڈنگ۔
سوچئے ہر مشکل میں ملک کا ساتھ ��ینے والے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ یہ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
اس ویڈیو کو ہر صاحبِ اختیار تک پہنچانے کے لئے شئیر کریں۔
I was at G9 police station for Asad Toor's car accident case & heard screams coming from smaller room in main SHO's room.I walked in & saw this SHO Irshad beating the life out of someone in custody. The man was lying on the floor & SHO Irshad was stepping on his face @ICT_Police
پہلے غلط سائیڈ سے گاڑی چلاو ، اگر کوئی ٹوکے تو اسکو اپنے ایس ایس پی کے عہدے کی طرم خانی دکھا کر گاڑی کو سائیڈیں مارو اور پھر سر عام روڈ پہ فیملی کو ہراس کرو۔
یہ مبینہ طور پر ایس ایس پی صاحب ہیں جنہوں نے آئی ایٹ پل پر فیملی کے آگے گاڑی لگا کر عدالت لگائی ہوئی ہے
This Bridge exist in Landhi Industrial area which connect entire industrial Zone along with KEPZ & Port Qasim, Just look in slow motion this bridge can be dangerous due to heavy traffic.