خیبر جرگہ میدان میں پولیس کی وحشیانہ فائرنگ سے جرگے کے تین ممبر زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہوگئے ہیں مزید 10 ممبر کے حالت نازک ہے۔ نہتے لوگوں پر گولی برسانے کا یہ عمل کھلم کھلا ظلم اور دعوت جنگ ہے😭😭
پــاکســـــتان تــحـریـــک انــصــاف
●⃝🇧🇫 ᎮᏖᎥ ●⃝🇧🇫
𝒜᭄ ꫛ☉☉ℜ
اگر افغانیوں اور بنگالیوں کو نکالنے کے بعد ہی پاکستان کے حالات بہتر نہیں ہوتے تو اس بار پنجابیوں کو نکال کر دیکھ لیں شاید حالات بہتر ہو جائیں