Writing
میگلوڈ گنج تا حسن والا روڈ گزشتہ کئی سالوں سے انتہائی خراب حالت کا شکار ہے۔ جگہ جگہ گڑھے، ٹوٹ پھوٹ اور گرد و غبار نے اس سڑک کو عوام کے لیے عذاب بنا دیا ہے۔ روزانہ سفر کرنے والے افراد، خاص طور پر سکول جانے والے بچوں اور ان کے والدین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 😔
_*🚨عاقب جاوید، مصباح الحق کو ہٹاؤ، پاکستان کی کرکٹ کو بچاؤ، پاکستان کی کرکٹ کمیونٹی میں یہ اسوقت سب سے پاورفل ٹرینڈ چل رہا ہے یہ پاکستان میں ہر کرکٹ کے چاہنے والے کی آواز ہے🔰*_
ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن تاریخ گواہ ہے جب بھی ٹاس جیت کر پاکستان نے فیلڈنگ کی ہے تو ایسے ہی مار پڑی ہے۔۔۔
دوسرا بابر اعظم کا بڑا بول کہ
ابھی ہماری بالنگ دیکھی ہے
بیٹنگ نہیں دیکھی آج پھر دونوں دیکھ لی۔
ٹرانسپورٹر مافیا بےلگام۔عوام کی کھال اتارنے کی کھلی چھٹی۔منچن آباد سے لاہور کا کرایہ 1500وصول کیاجانےلگا۔ذمہ داران کی خاموشی پرسوالیہ نشان؟
@DCBAHAWALNAGER
@ACMINCHINABAD