دراصل حالات کاجبر آپکوایک نہ ایک دن اس نہج پرلےآتاہےکہ آپ کوچاہتے نہ چاہتےجرائم تسلیم کرناپڑجاتےہیں
یہاں تسلیم کیاجارہاہےکہ فلسطین کےمسلمانوں کےقتل عام میں مغرب ملوث رہاہےاور مغربی میڈیا #BBC جھوٹابیانیہ بنانےمیں استعمال ہے
غورسےسُنیے!
سوچیےکہ انکوکرناپڑرہاہےتو۰۰۰۰۰۰۰۰
@QayyumReports آپ حکومت سے کیوں اپیل نہیں کرتے کہ وہ عوام کو انکا آئینی حق جلسہ کرنے کیوں نہیں دیتے آپ جیسے لوگ ہی اس قوم کے اصل مجرم ہیں جو خطاء کو خطاء کہنے کے بجائے ہر دور میں مقتدرہ کے تلوے چاٹتے ہو۔
"بند مطلب بند" دینی اعتبار سے "منکر" ہونے کے باوجود زمانے کا وہ "معروف" ہے جس پر دیندار بھی دل وجان سے عمل پیرا ہوتے ہیں۔"کانوا لا یتناھون عن منکر فعلوہ"۔۔۔۔
क्या आपने कभी सोचा है कि एक अकेला ट्रेन इंजन हजारों टन वजन वाले 24 डिब्बों को 130 KM/H की रफ्तार से कैसे खींच लेता है? 😱
आखिर उन डिब्बों को जोड़ने वाला लोहे का हुक इतना जबरदस्त खिंचाव सहकर भी टूटता क्यों नहीं?
और उसके बीच जानबूझकर छोड़ा गया छोटा-सा गैप किस बड़े इंजीनियरिंग रहस्य को छिपाए बैठा है? 🚆⚙️
بڑے میاں ، چھوٹے میاں ،اور بیٹی صاحبہ،،احسان کا صلہ،،
دینے کا کیا نرالا انداز ہے؟
آپ حضرات جس سیاسی برتن میں کھاتے رہے ۔
۔۔۔۔۔اسی میں چھید ۔۔۔۔۔واہ یہ ہے،،شرفاء،،پنجاب۔۔۔۔۔
۔۔کا اپنے محسن کے ساتھ شریفانہ سلوک۔۔
اصل کہانی — جو چھپائی جا رہی ہے؟
مولانا فضل الرحمان لاہور ہائی کورٹ بار کے کسی خطاب کے لیے نہیں آئے تھے۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ پارک ویو لاہور میں ان کی متعدد پراپرٹیز ہیں، وہ ان پراپرٹیز کے معائنے کے لیے وہاں گئے تھے اور ان کے ساتھ ان کے فرنٹ مین امان اللہ بھی موجود تھے۔ وہاں پراپرٹی کے معاملے پر مولانا اور امان اللہ کا دوسرے مالکان کے ساتھ شدید جھگڑا ہو گیا، بات اتنی بڑھ گئی کہ اسلحہ نکال لیا گیا اور علاقے میں امن و امان کو سنگین خطرہ پیدا ہو گیا۔
سوسائٹی کے رہائشیوں نے خوفزدہ ہو کر فوری طور پر ایمرجنسی پولیس کو کالز کیں، جس پر پولیس موقع پر پہنچی، بھاری نفری تعینات کی اور مین گیٹ پر کنٹینر رکھ کر حالات کو کنٹرول کیا۔ اس پورے واقعے کا بار ایسوسی ایشن، کسی خطاب، کسی سیاسی دعوت یا کسی سیاسی مہر سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ مولانا کو اس پروگرام میں مدعو ہی نہیں کیا گیا تھا۔ اپنے ذاتی پراپرٹی کے جھگڑے اور اسلحے کے زور پر پیدا کی گئی کشیدگی کو اب "سیاسی محاصرہ" کا نام دے کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب لاہور میں ہیں، انہیں جانے سے پہلے پنجاب حکومت کیطرف سے نہ آنے کی وارننگ دی گئی کہ دفعہ 144 نافذ ہے، انہوں نے کہا ہم نے جلسہ نہیں ہائیکورٹ بار کی دعوت پر خطاب کرنا ہے، اب ان کی رہائش گاہ کو پولیس نے گھیرا ہوا ہے، یہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، پھر وزیراعلی صاحبہ فرماتی ہیں کہ مجھے پتا ہے یہ جہاں سے اٹھ کے آتے ہیں، اور اپنی حالت یہ ہے
میں نے چند بزنس مینوں کے متعلق بات کی جو وہاں موجود تھے اور محسن نقوی کے دوست ہے، وہ تو کسی کو بخار نہ دے اربوں فنڈ وہ اسلئے دیتے ہے کہ بعد میں انکو اربوں کے وارداتیں بھی ڈالنی ہوتی ہے۔ رانا ثنا اللہ
کیا محسن نقوی قائداعظم ہیں جو میں ان کی ذات اورافکار پرتبصرہ کررہا ہوں اور وہ ختم ہونے کو نہیں آرہے،محسن نقوی بڑے شوق سے میرے متعلق تبصرہ فرمائیں،محسن نقوی جو ہیں بس وہی ہیں،اُس پر کسی تبصرے کی ضرورت ہی نہیں،رانا ثناءاللہ
"Muslims, Christians, Catholics, Jews have always lived very well together.” Marine Le Pen. This is something Indians and generally Hindus fundamentally fail to grasp. Look at Palki Sharma’s expression of confusion when she is being told.
Christians, Muslims and Jews have spent fourteen centuries shaping, confronting and influencing one another through theology, philosophy, empires, warfare, trade and cultural exchange. Histories are inseparable, marked by intellectual collaboration, coexistence, persecution and conflict. Abrahmic Communities know each other inside out.
Should you purchase gold right now?
In this video I will explain to you why #Gold has dipped and why it is a preferred choice of #investment for us #Pakistanis