@CrownOfKohinoor انقلاب لایا نہیں جاتا آ جاتا ھے اور حالات فیصلہ کراتے ھیں اور انقلابیوں کو باہر نکلنے پر مجبور کر دیتے ھیں، پاکستان میں اگر نعروں ،دعوں اور دعوت کے باوجود نہیں آرھا مطلب ہے کہ حالات ابھی اس نہج پر نہیں کہ عوام کا غیض و غضب دیکھا جا سکے ۔ ۔ ۔ مطلب اصلاح کی گنجائش ھے ابھی بھی
@DurraniViews 0.6 million me se 2,3 agr ye face jr rahy hn tu koi valid reason hogi. Don't try to be judgemental for nothing. Rules have to be followed by all pilgrims for discipline and security of all
عوامی سروے !!
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان کو سمجھتے ہیں ؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے طے کیا کہ آصف زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہونگے لیکن پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہو گی آپکے خیال میں پیپلز پارٹی کتنے دنوں بعد وفاقی کابینہ میں شامل ہو جائے گی یا کبھی شامل نہیں ہو گی؟ #capitaltalk
حامد میر صاحب آپ کی تحقیقاتی حس اتنی بے حس کب سے ھوگئی؟ زرا اصلی تحقیق فرما کر پھر سے ٹویٹ کریں ورنہ میں تو کم از کم یہ سمجھوں گا کہ آپ بھی خدا نخوستہ کسی گہری سازش کا حصہ ھیں اس بار یا پھر پاپولرسٹی کے جکر میں اپنی چال ھی بھول گئے ھیں
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں
درست فرمایا۔ سیاسی فراڈ کی بہت زبردست پلاننک کی گئی ھے اور بہت وقت پر اور طے شدہ حکمت عملی کے تحت پتے پھینکے جا رھے ھیں۔ اس بار لوکل اسٹیبلشمنٹ نہیں انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی گیم چل رھی ھے ملک میں۔ اللہ پاکستان پر رحم فرمائے