یہ ہیں وہ 8 مبینہ دہشت گرد جنہیں زمان پارک لاہور سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ان سب کا دعویٰ ہے وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے اور انہیں جیل سے نکال کر زمان پارک سے گرفتاری ڈالی گئی سب کے ہاتھوں پر جیل کی مہریں بھی نظر آ رہی ہیں، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے
عمران خان کی پالیسی افغانستان کے ساتھ بھائیوں جیسی تھی عمران خان نے 6 مہینوں تک نیٹو کی سپلائی بند کرکے افغانستان کی مدد کی
وزیراعظم بننے کے بعد امریکہ ایک بھی ڈرون حملہ وزیرستان یا باجوڑ میں نہیں کرسکا
عمران خان کی آزاد خارجہ پالیسی تھی عمران خان پاکستان کا بہترین وزیراعظم تھا
آپ تو بہادری کا تمغہ حاصل کرنے لندن بیٹھے ہوں کب ملے اور کب جاؤ شرم نہیں آتی بات کرتے ایک اکیلے نے 20 پارٹیوں کو دفن کر دیا ہے اور پاکستان میں موجود ہے طاقت کے باوجود بے بس نظر آتے ہیں ابھی الیکشن باقی ہے
گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخ�� ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا