کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال سپیکر KP اسمبلی بابر سواتی صاحب اپنی زبردست کارکردگی کی وجہ سے کامن ویلتھ ایوارڈ جیتے۔ لیکن ایوارڈ وصول کرنے ساؤتھ افریقہ صرف اس وجہ سے نہ جا سکے کہ فارم 47 حکومت نے ان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
”میں کبھی بنوں میں اپنے شہداء کے پاس، کبھی ہنگو، کبھی کوہاٹ، کبھی دیر اور کبھی سوات میں اپنے لوگوں کے درمیان جا رہا ہوں! یہ مجھے سکھائیں گے کہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا کیا ہوتا ہے؟ عوام کا اصل مقصد کیا ہے؟
یہ لوگ کبھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں رہے، یہ کبھی بھی قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح نہیں دیتے!“
وزیراعلی @SohailAfridiISF
میری پیاری اماں، اس سے زیادہ فخر کی بات کیا ہو سکتی ہے۔ آپ ہی کی جیل میں ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ آپ کو دیکھے بغیر بھی، میں آپ کی محبت اور تحفظ، اور آپ کی شفیق چھاؤں کو اپنے اوپر محسوس کرتا ہوں ۔یا اللہ، میرے والدین اور پورے خاندان کی حفاظت فرما، ہمیں صبرِ جمیل عطا فرما اور ہمیں کبھی اکیلا نہ چھوڑ۔ حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، بیرسٹر حسان خان نیازی کا جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
جنید اکبر کی گفتگو 🚨
خیبر پختون خواہ میں وہی لوگ کاروائی کر رہے ہیں جنہوں نے خان صاحب کی حکومت گرائی۔ وہی لوگ کر رہے ہیں جنہوں نے الیکشن چوری کیا۔
وہی لوگ کر رہے ہیں جنہوں نے نااہلوں کو ہمارے اوپر مسلط کیا۔ یہ تو کوئی چھپی ڈھکی نہیں ہے
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
آپ نے کوشش کی عمران خان کو توڑنے کی یہ تو خدا کی مہربانی اور اس کی ہمت کہ وہ نہیں ٹوٹا ۔
یہ تو تحریک انصاف والوں کا بڑاپن ہے۔ کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہیں۔ ورنہ آپ کے ہاتھ تو لوگوں کے خون سے رنگے ہیں
محمود خان اچکزئی 🔥
This is a disgrace.
Now my Aunts Dr. Uzma and Noureen, along with my cousins Shershah and Shahrez have now been abducted as well.
They have broken into my aunties and cousins houses and forced them
into vehicles with no explanation.
No reasons for arrest have been stated.
No news has been released as to where they have been taken.
This is criminal behaviour. Inexcusable. The Pakistani people are petrified of their own leaders.
No upstanding nation should tolerate this criminal establishment. Intervention is now imperative.
The world MUST take action.
جہاز خریدنے، انتہائی مہنگی مرسڈیز گاڑیاں خریدنے، اعلی افسروں کیلیے بنگلے بنانے کیلیے حکومت کے پاس اربوں روپے کے فنڈز ہیں لیکن عوام کیلیے صحت انشورنس کارڈ کیلیے فنڈز نہیں ہیں۔
بھارت کے گجرات کے چیف منسٹر کے پاس سب سے مہنگا جہاز ہے لیکن وہ مریم نواز کے جہاز سے 1400 ملین ڈالر سستا ہے، اگر بھارتی پنجاب کو دیکھیں تو وہاں کے چیف منسٹر کے پاس جہاز ہے ہی نہیں،امریکہ میں کسی ریاست کے گورنر کے پاس کوئی جہاز نہیں ہے، محمد مالک
🚨پہلے اشتیاق احمد کو شہید کیا گیا اور گزشتہ روز اعجاز ستی کے گھر پر یلغار کرکے اعجاز ستی کو افراتفری میں اٹھایا گیا جس سے ان کو دل کو دورہ پڑا اور وہ شہید ہوگئے ، بدترین ظلم کی مثالیں قائم کی جارہی ہیں،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
پنجاب پر مسلط گھٹیا جعلی حکومت اس بچی کا گھر اس لیے توڑ رہی ہے کیونکہ اس نے خیبر پختونخوا سے آئے مہمانوں کو ناشتہ کرانے کا جرم کیا ہے۔ پنجاب کی عوام غیرتمند ہے بہادر ہے اور نڈر ہے۔ جب یہ ہمارے لیے ناشتہ لا رہے تھے تو راستے میں پولیس نے ناشتہ بھی ضبط کر کے خود کھا لیا تھا۔ فیصلہ ساز، منصوبہ ساز ایک دفعہ پھر سوچ لے کہ ملک کو تقسیم کرنا ان کے فائدے میں ہے یا نقصان میں ؟
ہر وہ بندہ جو پاکستان کے ساتھ مخلص ہے وہ بھی ایسے اقدامات اور رویے پر ضرور اپنے گریبان میں دیکھ کر سوچیں کہ یہ مافیا ہمیں کس طرف لے کر جا رہا ہے ؟ ان کی خاموشی ایسے ظالموں کو مزید تقویت دے رہی ہے یا نہیں؟ آپ کی تھوڑی سے مزاحمت رویوں میں تبدیلی لا سکتی ہے۔
پاکستان کو ہم کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دینگے۔ پاکستان ہمارا ہے اور ہم سب ایک تھے، ایک ہیں اور ایک ہی رہینگے۔
ہماری آئی ایس آئی میرے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ میں نے اپنے شہر اور اپنے ملک کے لئے اپنا خون پسینہ دیا ہے۔
میں نے نواز شریف کا بازو مروڑ کر 1999ء میں ملتان میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنوایا، بعد میں مشرف نے بھی 7 ارب روپے دیے۔ مخدوم رشید، جہانیاں اور بستی ملوک میں ڈگری کالج بنوائے، اپنے علاقوں میں لاتعداد اسکول بنوائے۔
ملتان میں لڑکیوں کا ایک ڈگری کالج تھا، میں نے سات کالج بنوائے، یونیورسٹیاں بنوائیں۔ ملتان کے لوگ مجھے محسنِ ملتان کہتے ہیں۔
پاکستان کی بات کرتے ہو؟ ہم نے پاکستان بھی بنایا ہے۔ میرے باپ اور دادا مسلم لیگی تھے۔
اس ملک کے غدار تم ہو۔ تم نے ہمیشہ اسے توڑا ہے، آج بھی لوٹ رہے ہو۔ اب مجھ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ مانگنے کی کوشش نہ کرو۔
تاریخ میں پہلی بار کسی جج نے ججمنٹ دی ہے کہ کوئی سڑک بند نہیں ہونی چاہیے میں اس کو دعوت دیتا ہوں کے آئیں میرے ساتھ چلیں میں آپ کو دکھاتا ہوں اسلام آباد میں جتنی اہم عمارتیں ہیں وہ کنٹینرز کی دیواروں کے نیچے دبی ہوئی ہیں۔
دوسری یاد دہانی آپ کو کرواتا ہوں کہ آپ کو نامعلوم محب وطن پٹیشنر تو جلدی مل جاتا ہے کہ آئیے عمران خان کی رہائی، دستور، بنیادی حقوق کا راستہ روکتے ہیں اور آپ کہتے ہیں ہم دستور کے محافظ ہیں تو آپ کو ایک قیدی کا علاج کیوں نظر نہیں آرہا؟ قرآن میں جو قیدی کے حقوق بیان ہوئے ہیں وہ کیوں نظر نہیں آرہے؟ @BabarAwanPK
🚨جسٹس ڈوگر کو چن کر لایا گیا اور اس نے خوب خدمت کی ہے ، ہم نے عمران خان کے کیسز لگوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے اندر اور باہر کئی سو گھنٹے گزارے ہیں لیکن ڈوگر ٹس سے مس نہیں ہوا اور اس نے اپنے لانے والوں سے خوب وفا نبھائی ہے، علیمہ خان
”جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے“
@Real_MZubair
تحریک انصاف راولپنڈی کے بزرگ ورکر اعجاز ستی صاحب کا پنجاب پولیس تشدد سے انتقال۔ الیکشن 2024 سے لیکر آج تک ظلم کی ہزاروں داستانوں میں ایک اور ظلم کی دردناک داستان کا اضافہ۔ اللہ اعجاز ستی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے، آمین۔
مجھے نہیں معلوم کہ اس معاملے میں حسد کا کوئی عنصر شامل ہے یا نہیں، کیونکہ بات عمران خان کی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ دنیا بھر میں عمران خان سے زیادہ معروف کوئی پاکستانی ہے۔ جس طرح اس شخص کے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے، وہ بالکل ناقابلِ یقین ہے۔— ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
آج شرم آ رہی ہے ہمیں پاکستان کے انصاف کے نظام پر، ساری دنیا کے آگے آپ بے شرمی سے یہ کام کر رہے ہیں، عدالتیں بند کر دیں۔علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔