✈️ The world’s largest airlines, by annual passengers
1. 🇺🇸 American Airlines – 275.5 Million
2. 🇺🇸 Delta Air Lines – 239.9 Million
3. 🇺🇸 Southwest Airlines – 231.4 Million
4. 🇺🇸 United Airlines Holdings – 212.9 Million
5. 🇮🇪 Ryanair Group – 209.6 Million
6. 🇨🇳 China Southern Airlines – 148.9 Million
7. 🇨🇳 China Eastern Airlines – 145.8 Million
8. 🇮🇳 IndiGo – 134.9 Million
9. 🇩🇪 Lufthansa Group – 131.3 Million
10. 🇬🇧🇪🇸 International Airlines Group – 122.1 Million
11. 🇨🇳 Air China Group – 115.9 Million
12. 🇬🇧 easyJet Group – 102.5 Million
13. 🇨🇱 LATAM Airlines Group – 101.3 Million
14. 🇫🇷🇳🇱 Air France-KLM Group – 93.6 Million
15. 🇹🇷 Turkish Airlines – 85.2 Million
16. 🇭🇺 Wizz Air – 62.8 Million
17. 🇷🇺 Aeroflot Group – 55.3 Million
18. 🇦🇪 Emirates – 53.0 Million
19. 🇦🇺 Qantas Group – 52.0 Million
20. 🇺🇸 Alaska Air Group – 49.2 Million
🖇️ Source: Jal, Qantas.
پختونخوا میں گاڑیوں کی اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کے کامیاب بولی دہندگان بھاگ گئے
مقررہ وقت پر عدم ادائیگی نہ کرنے پر داوڑ1، وزیرستان 1 اور باجوڑ ون کے بولی دہندگان کی سکیورٹی ضبط۔۔۔
یاد تو ہوگا کہ داوڑ 1 کی پہلی بولی 17 کروڑ 50 لاکھ روپے ،وزیرستان1 کی 4 کروڑ 6 لاکھ روپے لگائی گئی
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کا منظرنامہ بدل گیا ہے۔ 10 مارچ 2026 کو کامیاب IMT اسپیکٹرم نیلامی کے بعد، پاکستان عالمی سطح پر تقابلی ٹیلی کام مارکیٹس میں 14ویں سے 7ویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔
اہم نکات:
زبردست صلاحیت میں اضافہ: مختص کردہ کل اسپیکٹرم 274 میگاہرٹز سے بڑھ کر تقریباً 754 میگاہرٹز ہو گیا ہے۔
علاقائی رہنما: اب ہم اسپیکٹرم کی دستیابی میں انڈونیشیا، مصر، ترکی، تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش سے آگے نکل چکے ہیں۔
اگرچہ جاپان اور سعودی عرب جیسے بڑے ممالک اب بھی سرفہرست ہیں، پاکستان اب باضابطہ طور پر ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل مارکیٹس کے "اوپری درجے" میں شامل ہو چکا ہے۔ 🚀
ہڈیاں کمزور ہیں؟ دودھ پیئیں۔
دانے نکل رہے ہیں؟ لہسن کھائیں۔
توانائی کم ہے؟ کیلا کھائیں۔
نزلہ یا زکام ہے ؟ ادرک کی چائے پیئیں۔
خون کی کمی ہے؟ پالک کھائیں۔
پیشاب میں جلن ہے؟ تربوز کھائیں۔
ہر وقت درد رہتا ہے؟ بلدی والا دودھ استعمال کریں۔
قوت مدافعت کمزور ہے؟ مالٹا کھائیں۔
ذہنی دباؤ ہے؟ - ڈارک چاکلیٹ کھائیں۔
نیند نہیں آتی؟ کیوی کھائیں۔
قبض ہے؟ امرود اور آلو بخارا کھائیں۔
جوڑوں میں درد ہے ؟ تل اور ہلدی استعمال کریں۔
منہ سے بدبو آتی ہے؟ اجمود کھائیں۔ )Parsley(