نوشہرہ۔انڈین جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کےلیے تحصیل پبی میں یکجہتی ریلی کا انعقاد۔عدنان اعظم خان SDPOپبی قیادت کررہے پیں۔
*نوشہرہ :۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں امن وامان کا قیام پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے.سکیورٹی انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،کوتاہی ناقابل برداشت فعل ہوگا۔*
*بازاروں، مارکیٹوں، عبادت گاہوں،اور ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تشکیل ۔
*نوشہرہ۔تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے(عبد الولی خان یونیورسٹی) کے BS کے طالب علم اندھے قتل کیس کا معمہ حل کردیا۔قاتل اپنا ہی سگا چھوٹا بھائی نکلا۔کہانی آئے روز کی ڈانٹ،ڈپٹ،سبق نہ پڑھنے کا شاخسانہ نکلا۔گرفتار ملزم کا اعتراف جرم،نشاندھی پر آلہ قتل برامد،مذید تفتیش جاری۔
*نوشہرہ۔معاشرے کے سدھار میں علماء کرام،منبر و محراب کا ہمیشہ کلیدی کردار رہاہے.رمضان المبارک کی آمد آمد ہے،بازاروں میں رش کنٹرول کرنے اور جرائم پیشہ افراد کی سرگرمیاں محدود کرنے میں انجمن تاجران پولیس کا ساتھ دیں۔**
نوشہرہ :۔تھانہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی،اسلحہ کی نوک پر تیز رفتار رکشہ چھینے اورکارلفٹر 03رکنی گروہ کا سرغنہ گرفتار نشاندھی پر چھینا گیا رکشہ اور موٹر کار برآمد۔مزید تفتیش جاری۔
*نوشہرہ۔تھانہ پبی پولیس کی کامیاب کاروائی،رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر اسلحہ ڈیلر کی دوکان سے چوری کرنے والے تالہ توڑ 02رکنی گروہ کا ماسٹر مائنڈ ۔گرفتار,چوری شدہ اسلحہ برآمد،مزید تفتیش جاری۔*
*ضلعی پولیس سربراہ محمد اظہر خان کا نئے سال کے موقع پر عوام الناس کے نام خصوصی پیغام*
*نوشہرہ پولیس کی طرف سے تمام اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نیے سال کی خوشیاں مبارک ہوں۔*
*دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی اس نئے سال کو ہمارے لیے بے شمار خوشیوں، رحمتوں، برکتوں کا باعث بنائے*
*نوشہرہ۔ تھانہ پبی پولیس اور بین الاضلاعی 02رکنی سنیچرگروہ کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ایک سنیچر زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرے ساتھی کی گرفتاری کےلیے پولیس کی بھاری نفری سرچ کررہی ہے۔*
*نوشہرہ۔تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کی موٹر سائیکل چور کے خلاف دبنگ کاروائی۔موٹر سائیکل چور گرفتار،نشاندھی پر 04 موٹر سائیکل جبکہ ایک موٹر سائیکل کی فروختگی رقم برآمد۔مزید تفتیش جاری،انکشافات متوقع ہیں*
*نوشہرہ۔تھانہ اکوڑہ خٹک کی حدود سے 19سالہ نوجوان حضر کے لاپتہ ہونے کا معمہ حل۔کہانی دوست نے ساتھی کی مدد سے موٹر سائیکل کی خاطر دریا برد کیا تھا ۔سفاک قاتل دوست،ساتھی سمیت گرفتار،اسلحہ اورنشاندھی پر موٹر سائیکل برآمد،مزید تفتیش جاری۔*
*نوشہرہ۔ہمارے شہداء ہمارا فخر*
*وطن کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے سپوتوں کی عظمت کو سلام۔*
*شہید رامداد خان کے بیٹے آفاق احمد کی شادی کےموقع پر۔