Launched under the visionary leadership of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif, the Nawaz Sharif School of Eminence is transforming education by providing
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ن��از شریف سکول آف ایمیننس میں جدید تعلیمی سہولیات، ڈیجیٹل کلاس رومز اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم۔ #NSSE #NSSEStateOfArtSchools #PunjabEducationFoundation
Hands-On Learning in the Robotics Lab!
Students at Nawaz Sharif School of Eminence, Lodhran, experimented with lighting an LED using a 3-volt lithium battery, building scientific thinking and understanding of electrical components.
#NSSELodhran#RoboticsLab#STEMEducation#PEF
Exploring the Microscopic World of Bacteria! 🔬
Students at Nawaz Sharif School of Eminence, Minchinabad, observed bacteria under a microscope, discovering what the naked eye can’t see and building curiosity and scientific thinking. 🧫
#NSSE#MicroscopeActivity#PEF
Academic Activities at NSSE Liaquatpur Boys Campus! 📘Students at Nawaz Sharif School of Eminence, Liaquatpur, take part in engaging academic activities that build conceptual understanding, critical thinking, and classroom confidence. 📷 #NSSE#AcademicActivities#PEF
Learning Through Numbers: Sorting Numbers Activity!
A student from Nawaz Sharif School of Eminence, Lodhran Campus, took part in a hands-on number sorting activity, building number recognition, logical thinking, and problem-solving skills
#NSSELodhran#ActivityBasedLearning#PEF
Vitamin Deficiency Awareness!
A student from Nawaz Sharif School of Eminence, Shalimar Campus, shares how essential vitamins support good health and why a balanced diet matters for growth and well-being. 🍎
#NSSEShalimar#HealthAwareness#PunjabEducationFoundation
Learning Action Words Through Interactive Activities!
Students at Nawaz Sharif School of Eminence, Lodhran, are exploring Action Words (Verbs) through engaging classroom activities, building strong English vocabulary and grammar skills. ✏️
#NSSE#PunjabEducationFoundation#PEF
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شعبہ تعلیم میں انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ صوبہ بھر میں تعلیم کے معیار کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کے 300 "نواز شریف اسکولز آف ایمننس" قائم کر دیئے گئے ہیں۔ جہاں طلبہ کو مفت تعلیم کے ساتھ جدید مہارتوں سے بھی ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔
ان سکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز، جدید سائنسی لیبارٹریز اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کے ذریعے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں، سائنسی سوچ اور عملی مہارتوں کو فروغ دینے پر توجہ دی جارہی ہے۔ ��علیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔
اس انقلابی اقدام کا مقصد بالکل واضح ہے کہ تعلیم صرف چند بچوں تک محدود نہ رہے بلکہ پنجاب کے ہر بچے کو آگے بڑھنے اور خواب پورے کرنے کا بھرپور موقع ملے۔
@MaryamNSharif
نواز شریف سکول آف ایمیننس میں روبوٹکس کے ذریعے جدید تعلیم کا منفرد انداز!
PEF کے زیرِ اہتمام طلبہ و طالبات عملی سرگرمیوں کے ذریعے نئی مہارتیں سیکھ رہے ہیں، تخلیقی صلاحیتیں نکھار رہے ہیں اور سائنسی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں۔
#NSSE#PEF@MaryamNSharif@RanaSikandarH
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت نواز شریف سکول آف ایمیننس میں جدید تعلیمی سہولیات، ڈیجیٹل کلاس رومز اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم۔ #NSSE#NSSEStateOfArtSchools#PunjabEducationFoundation
نواز شریف سکول آف ایمیننس—وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا انقلابی منصوبہ، جہاں پنجاب کے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی، معیاری تعلیم، تحقیق اور کھیلوں کی بہترین سہولیات کے ساتھ روشن مستقبل کے مواقع میسر ہیں۔ 🇵🇰📷 #maryamnawazsharif#NSSE@MaryamNSharif@RanaSikandarH
نواز شریف سکول آف ایمیننس—وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا انقلابی منصوبہ، جہاں پنجاب کے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی، معیاری تعلیم، تحقیق اور ک��یلوں کی بہترین سہولیات کے ساتھ روشن مستقبل کے مواقع میسر ہیں۔ 🇵🇰📷 #maryamnawazsharif #NSSE
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کی میڈیا سے گفتگو
ملک شعیب اعوان نے پنجاب میں معیاری اور مفت تعلیم کے فروغ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی اقدامات اور طلبہ کو بہتر تعلیمی مواقع کی فراہمی کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا۔
#NSSE#PEF#Malikshoaibawan#EducationForAll