تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔
اللہ پاک عالم اسلام اور ہمارے پیارے وطن پاکستان پر اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارك وسلم کے صدقے اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے اور ہماری قربانی اپنی عظیم بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے ۔
آمین
#HappyEidulAdha#عیدالاضحیٰ