شہید اسماعیل ہانیہ 2023 میں دوران حج سفر کرتے ہوئے😭
ایسے ہیروز کو ایسے شہیدوں کو ہم نے کتابوں میں پڑھا تھا مگر ہم نے اپنی عملا زندگی میں اب دیکھا اور یہ غم بہت گہرا ہے
امریکہ اور اسرائیل خطے کے لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، امریکی فوجی سویلینز کو ڈھال مت بنائیں،سامنے آ کر سامنا کریں، ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی کی للکار