جناب ندیم رضا سرور کی 47 وی نوحہ ایلبم کے پہلے نوحہ کی ریلز کے پہلے 10 گھنٹوں میں 10 لاکھ بار سننے جانا اس بات کی دلیل کہ پوری دنیا میں موجود کروڑوں عاشقاں آل رسول ص ہر سال انکے ایلبم کا انتظار کرتے ہیں
مالک اللہ جناب سید ندیم رضا سرور کو اپنی پناہ میں رکھیں آمین❤️
#NadeemSarwar
Bismillah Bahuzur e 14 Masomeen sa InshaAllah the Album
"HUSSAIN (as) KEHTAY HAIN" Releasing soon
بسم اللہ بحضور چہادہ معصومین (س۔ع) انشاءاللہ “حُسینؑ کہتے ہیں” البم جلد پیش کیا جائے گا، صرف ہمارے آفیشل یو ٹیوب چینل پر
https://t.co/7q43ALNavU
#HUSSAINasKEHTAYHAIN#NadeemSarwar