@ImranKhanPTI Just for one and the only IMRAN Khan is threat to Army’s corrupt mafias and they put on risk all institutions of the country just to bring him down. They eventually will impose emergency to arrest him that public’ll be unable to gather to protect him
@ImranKhanPTI This is way more than bizarre we all know what is their actual intentions and these strategies they are playing to weaken Khan’s security and give whoever they hired to target a chance
So only public can save their leader as they always did before
الیکشن آگے لے جانے کیلئے ترمیم کرنی پڑے گی ترمیم کیلئے 228 ووٹ چاہیے اب 228 ووٹ کیلئے پی ٹی آئی کے استعفے نامنظور کرکے اسمبلی میں آنے دیا جاۓ 🔥😆
کیا شرط رکھی ہے مرشد نے 🔥
وقت کے فرعونوں دیکھ لو
تم اس کو مار کر بھی مار نہیں سکے
وہ جنت کا شہزادہ ہے
شہید پاکستان ہے
لوگ آج بھی اس کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہیں
پھول نچھاور کرتے ہیں
تم اپنی قبریں گھروں میں بناتے ہو اور لاشیں چھپ کر دفناتے ہو
وہ زندہ رہے گا تم فنا ہوجاو گے
تمہاری یہ دولت طاقت تمہارے گلے کا طوق بنے گی
@siasatpk کےنی تکلیف ہے گولی نہ مار سکنے کا ان سے پوچھو تب قہقے لگاتے اور جاکر دکھاؤ بغیر پروٹوکول کے کراچی کمپنی اسلام آباد تم تو لندن جاکر پبلک میں جانے کے قابل نہی ہو
@UdarOfficial خواجے سیالکوٹی نے جب بھی میاں برادران کو ڈٹ جانے کا مشورہ دیا ہے ان کی منجی ہی ٹھکی ہے، ابھی تک یاد ہے پاناما چوری پر بھی اس نے وڈے میاں صاحب سے کہا تھا "میاں صاحب گھبرانا نہیں قوم چند دن میں پاناما بھول جائے گی" 😜
جناب وزیر اعظم آپ نے تین دو کے فیصلے پر وزارت اعظمی کی کرسی نہیں چھوڑنی ، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے بادی النظر میں تسلیم کر لیا کہ شہباز شریف نا اہل ہونے والا ہے لیکن ہم نا اہلی کا فیصلہ نہیں مانیں گے
خواجہ بیڈ شیٹ چور فیصلہ تو تمہارا باپ بھی مانے گا۔ جیسے قاسم سوری کے فیصلے پر عمل ہوا اس پر بھی ہو گا۔ یہ وزارت اعظمی کی کرسی ہے توشہ خانہ کی بیڈ شیٹ نہیں جسے تم چوری کر کے گھر لے جاؤ گے