خیبر پختونخواہ کے عوام کی زندگی اور ان کے مستقبل کا فیصلہ صوبے کے لوگ خود کریں گے۔ کسی کو بھی بند کمروں کے فیصلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس سلسلے میں قیام امن کے لیے بروز ہفتہ ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۵ ضلع خیبرتحصیل باڑہ میں تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر قبائلی عمائدین، مشران اور نوجوانوں کا بڑا امن جرگہ منعقد کیا جائیگا۔ خیبر پختونخوا کی حکومت عمران خان کے نظریے اور صوبے کے عوام کے مفاد کے ساتھ کھڑی ہوگی انشاءاللہ۔
آئی ایس پی آر کے ٹاؤٹس کو اس سے پہلے اتنا پریشان نہیں دیکھا تھا۔ منیب فاروق ٹائپ تو پہلے ہی useless ہو گئے تھے، اس ہفتے حمزہ عباسی اور اقرار الحسن کے اکاؤنٹس کو بھی کچھ زیادہ استعمال کر کے یہ عیاں کر دیا ہے کہ ان سے عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہو رہی اور اپنے sophisticated اثاثے استعمال کرنے کی ضرورت پر گئی ہے۔ شاید امریکہ کے احتجاج سے توجہ ہٹانا چاہتے تھے مگر ناکام ہوئے۔
کمال یہ ہے کہ عوام کا شعور اتنا ہے کہ انہوں نے ان کے تمام نئے اثاثوں کو بھی مسترد کر دیا ہے، اب دیکھتے ہیں کہ کس کو لانچ کرتے ہیں۔ انتظار فرمائیے!
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
مجھ سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
تحریک انصاف اس فیصلے کو خوب سراہتی ہے اور دوسرے سیاسی امیدواروں سے ایسی ہی ایمانداری کی توقع رکھتی ہے۔ شفافیت کے بغیر جمہوریت کا کوئی وجود نہیں۔
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
آئین کی پہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
ہم اس بات پر جتنے مرضی غلاف چڑھائیں لیکن عوام نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ سُنا دیا ہے۔ عوام کی منشاء کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی باوقار راستہ ہے نہ کہ نتائج میں ردوبدل کر کے مزید بحرانوں کو جنم دینا۔ عدالتوں کو بھی شریک جرم بننے سے اجتناب کرنا چاہئیے۔
قمر زمان کائرہ
اچکزئی
سردار جاوید لنڈ
مصطفی نواز کھوکھر
پوری جماعت اسلامی
ساری اے این پی
نے تحریک کی جیت کی گواہی دی مگر ادارے ن لیگ کو زور زبردستی جتوانے پر اڑے ہوئے ہیں۔
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
Nawaz Sharif says his party wins most seats in Pakistan election, but independents linked to Imran Khan lead as counting continues https://t.co/8XeOHlWdnz
پی ٹی آئی نے فارم 45 پر دیے گئے ابتدائی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تقریباً 140 سے زائد نشستوں کے ساتھ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
انٹر نیشل میڈیا پر عمران خان کی زندگی پر زبردست ڈاکو مینٹری۔۔
لوکل میڈیا پر ہابندی لگانے والو دیکھ لو عمران خان کو انٹر نیشنل میڈیا میں کوریج مل رہی ہے۔۔۔
شاباش چلو اب انٹر نیشنل میڈیا پر پابندی لگوا کر دکھاؤ✌🏻
#TheEconomist
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/LjtKp2MWhU
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/6DBPaTgETY