Capture every moment with the Nafex Selfie Stick – lightweight, portable, and perfect for travel or everyday shots!
Grab yours now: [ https://t.co/sKq5c1xVhH ]
#Nafex#SelfieStick#AmazonUAE#TravelEssentials
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
سورۃ العصر
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم آیت نمبر 41
۔۔۔
سبھی کچھ ہم سمجھ بیٹھیں ہیں آؤ یہ بھرم توڑیں
کسی کونے میں تو ہوگا کوئی احساس انجانا
ادھورا ان چھوا سا ان سنا سا اور ان دیکھا
ہماری راہ تکتا ہوگا کوئی موڑ دیوانہ
۔۔۔
#شعر_وشاعری